Educational Homepage | GainTCH4IT | Resources for Education

Homepage GainTCH4IT Education System



Education system example

Importance of education system

Education system problems

Types of system of education

What is education system pdf

Education system of pakistan

Education system essay

Education system speech



QueTitleEn AnswerEn
If Student doesnt have Bay form how will registration done? Registration can be done by temporarily entering the mother's identity card number in place of the B form of the candidate and after making the B form, he should apply for the correctness through an application. BISE Gujranwala Board
Is BISE Gujranwala 1st/2nd Annual Exams Eligibility is same? The eligibility conditions of candidates 2nd annual examination will same as candidates 1st annual exam. Registration schedule & procedure for 1st annual exam will be available on our website. The procedure will same as previous. Bise grw
How will student data be correct after passing examination? Correcting date of birth, name, father's name and spelling can be done through board form. Its fee are also higher than before examination. Process is also long. After correction a new result card or certificate will have to be obtained with duplicate.
When will only 9th student be able to take the examination? Only 9th class student will give exam in 1st annual exam of 2023. Such students will send admission according to same schedule and method as other general admission. First fill Online admission and then submit hard copy in any authorized bisegrw HBL Bank.
What is Last date admission form Double Fee 2nd Annual 2022? The Last date of receipt for admission forms (with Double Fee) 2nd Annual Examination 2022 is 16-09-2022. It is last date for submitting hardcopy to bank after online form. After that third fee schedule will be applied. Bise grw of gujranwala board rules
Can the answer books be re-marked in Gujranwala Board? During rechecking of answer copy in BISE GRW, questions cannot be re-marked under any circumstances. These are orders from the Supreme Court that no one will challenge the paper checked by the checkers. But students are very unhappy with decision.

Government Technical Training Institute Lahore Admission Last date of Government Technical Training Institute Lahore Admission 2022 is 11 May 2022. Admission details can be found on its site. All its guidance can be found on the Education Vision website. Also the form must be submitted before the last date.
Which two science subjects cannot be selected together? In Gujranwala Board, a student cannot take admission Science subjects Biology and Computer Science together. One of them has to be selected. One of them has to be selected. This is usually considered while selecting group. BISE Gujranwala Board BISEGRW
What is 9th class re admission purpose bise of gujranwala? Admission to Class IX is taken in the following cases: In case of failure in one or more subjects, in case of low marks & for change of group or institution.This step is taken by student on his own choice. Later old result is not returned in bise grw.


QueTitleUr AnswerUr
سیکنڈ سالانہ امتحان 2022 ڈبل فیس کے ساتھ آخری تاریخ کیا ہے؟ سیکنڈ سالانہ امتحان میں اپلائی کرنے کی ڈبل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 16 ستمبر 2022 ہے۔ یہ تاریخ آن لائن فارم پر کر کے بنک میں ہارڈ کاپی جمع کروانے کی آخری ہے۔ اس کے بعد تھرڈ فیس کا شیڈول اپلائی ہوگا۔یعنی 17 ستمبر سے تین گنا فیس چلے گی اور فارم نیا نکلے گا۔
کیا نہم میں رجسٹریشن کے لیے تاریخ پیدائش کا ہونا ضروری ہے؟ امیدواران کی 2022 میں تاریخ پیدائش یکم اگست 2010 یا اس سے قبل ہونی چاہیے۔بعض اوقات ادارہ جات یا کوئی اور بندہ ایڈمیشن بھیجنے کے لیے سٹوڈنٹ کی عمر میں ردوبدل کر دیتا ہے۔ زیادہ تر عمر بڑھا کر ایڈمیشن بھیج دیا جاتا ہے۔ یہ بعد میں بہت مشکل پیدا کرتا ہے۔
پرائیویٹ امیدوار کا ب فارم غلط ہو جائے تو درستگی کیسے ہوگی؟ اس کے لیے پرائیویٹ امیدوار درستگی کی درخواست دے گا۔ اس کے ساتھ ب فارم کی فوٹوکاپی لگائے گا اور مروجہ فیس کی چالان کی اصل جمع شدہ کاپی ساتھ لف کرے گا۔بہت سے سٹوڈنٹ ب فارم وغیرہ کو درست کروانے کے لیے بورڈ آفس سے رابطہ کرتے ہیں۔گوجرانوالہ بورڈآف انٹرمیڈیٹ
گوجرانوالہ بورڈ میں لوکل مائگریشن کی فیس کتنی ہے؟ لوکل مائگریشن اس لیے لی جاتی ہے تاکہ سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے کالج یا سکول میں اپنی تعلیم حاصل کر سکے۔ اگر سٹوڈنٹ کو موجود انسٹیٹیوٹ پسند نہ آئے تو این او سی لینے کے بعد لوکل مائگریشن لی جاسکتی ہے۔ اس کے لیے گوجرانوالہ بورڈ میں موجودہ فیس 2022 میں 4800روپے ہے۔
گوجرانوالہ بورڈ میں جماعت نہم میں داخلہ کی عمر کیا ہوگی؟ 2022 میں تمام تعلیمی سرکاری/نجی الحاق شدہ اداروں کے لیے ضروری ہے کہ جماعت نہم کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے امیدوار کی عمر یکم اگست 2022 کو کم از کم 12 سال ہونی چاہیے۔ چونکہ کمپیوٹر کا دور ہے۔رجسٹریشن اور داخلہ بھیجتے وقت کمپیوٹر کم عمر منتخب نہیں کرنے دیتا۔
کیا سیکنڈ سالانہ امتحان کاسیشن فرسٹ سالانہ امتحان جیسا ہوگا؟ جی ہاں جو سیشن فرسٹ سالانہ امتحان کا لکھا جائے گا ٹھیک وہ ہی سیشن سیکنڈ سالانہ امتحان کا لکھا جائےگا۔ شرط یہ ہے کہ دونوں ایک سال کے امتحان ہوں۔ یہ بات تو ممکن نہ ہے ہے کہ ایک سال سال کے فرسٹ ائیر میں پہلا سال کلئیر ہو اورسیکنڈ سالانہ امتحان میں دوسرا سال۔
ایک مضمون تبدیل کرنےسے گروپ تبدیل ہو جاتا ہے؟گوجرانوالہ بورڈ میٹرک میں ایک مضمون تبدیل کرنے سے گروپ تبدیل نہیں ہوتا۔ البتہ انٹرمیڈیٹ میں بعض اوقات ایک مضمون تبدیل کرنے سے گروپ تبدیل ہو جاتا ہے۔ریگولر سٹوڈنٹ گروپ کی تبدیلی اپنے ادارہ کے ذریعہ سے کروائے گا اور پرائیویٹ سٹوڈنٹ خود اپنی درخواست کے ساتھ کروا سکتا ہے۔
امیدوار کا ب فارم نہ ہونے کی صورت میں رجسٹریشن کیسے ہوگی؟ امیدوار کے ب فارم کی جگہ پر والدہ کا شناختی کارڈ نمبر وقتی طور پر درج کر کے رجسٹریشن کی جاسکتی ہے اور ب فارم بنوانے کے بعد درستی کے لیے بذریعہ درخواست اپلائی کرے۔ جس سے بورڈ درستگی کر دے گا۔ یہ درخواست طالب علم اور اس کے والد کی طرف سے دی جاسکتی ہے۔
سٹوڈنٹ آرٹس کے کون سے دو مضامین اکھٹے نہیں رکھے جا سکتے؟ گوجرانوالہ بورڈ میں لینگویج کے مضامین عربی فارسی اور پنجابی اکھٹے نہیں رکھے جاسکتے۔ ان میں سے ایک وقت میں صرف ایک منتخب کیا جاسکتا ہے۔یاد رہے اس صورت میں بھی گروپ کی تبدیلی نہیں ہوگی۔ مگر آرٹس گروپ ہونےکی صورت میں بھی یہ دو مضامین اکھٹے نہیں رکھ سکتے۔
رجسٹریشن فیس جمع کروانےکا آسان طریقہ کیا ہے؟ گوجرانوالہ بورڈ ویب سائٹ پر بورڈ کی مختلف فیسز بشمول رجسٹریشن فیس جمع کروانے کے مختلف طریقے ہیں مگر ہمیں لگتا ہے کہ ان میں سے موبائل ایپ سب سے آسان پراسیس ہے۔ موبائل ہر فرد کے پاس ہوتا ہے۔ اس لیے سب سے آسان پراسیس جاز کیش وغیرہ کا ہے۔پے منٹ کا ثبوت جمع کروانا ضروری ہے۔

Please Select Embedded Mode For Blogger Comments