Re Admission Intermediate | Gujranwala Board of Intermediate
In this review we will discuss about if a candidate fails in the first year and it is his first chance in Gujranwala Board BISE. So after failing he plans to achieve his result cancelled and take admission again to proof the 1st year marks. But here is the question that he is also failing in few subjects. Many educators think that once again they appear for Inter Part-I examination in Board of Intermediate & Secondary Education Gujranwala and they can improve their result by making well in advance so that their future will be better. Many candidates are looking for the answer to this question, so let us talk it and clarify it. We know that Gujranwala Board Intermediate conducts the entrance examinations and many students who give the Part-I fresh examination. If their supply comes, they want to retake the exam. The downside of retaking is that they don`t know how many chances they have. So we tell you that once the result is cancelled there is a process to cancel the result. In which a stamp has to be submitted in the very necessary Gujranwala Board Intermediate. STAM because after getting his student result cancelled he cannot ask for his old result again. If the stamp is submitted, then the result will expire. The old result cannot be returned to him again. Therefore, the result should be cancelled very thoughtfully. Once the result is cancelled, when the educator re-attends the Inter-Part One and gets the same result, whether he passes, scores less than before, or subjects he already has. He mostly fails. Then that result remains. After that again he is unable to cancel the leave of inter part one. Again he cannot cancel the result. It is a matter of principle that after participating in Inter Part One, if a candidate wants to sit for Inter Part One again to increase his marks, he can re-appear the Inter Part-I paper once after getting his result cancelled. But if his result is not improved once again after, then whether it is improved or not, then he cannot sit again in intermediate part One. That is, there is only one chance in repair first air fresh and after that that chance is not available again. On the contrary, if the students read the rules of result improve, there is almost a similar sequence, but there are more chances of improvement. To know the purpose, you can see the post of Improvement.
بسم اللہ الرحمن الرحیم اس پوسٹ میں ہم بات کریں
گے کہ اگر ایک سٹوڈنٹ فرسٹ ایئر میں فیل ہو جائے اور وہ اس کا پہلا چانس ہو۔ تو فیل
ہونے کے بعد اس کا ارادہ ہے کہ وہ اپنا رزلٹ کینسل کروا لے اور دوبارہ فرسٹ ایئر
کے مارکس پروف کرنے کے لیے ایڈمشن لے۔ لیکن یہاں پر یہ سوال ہے کہ وہ کچھ مضامین میں
فیل بھی ہے۔ بہت سے سٹوڈنٹس کا یہ خیال ہوتا ہے کہ وہ ایک دفعہ دوبارہ انٹر پارٹ
ون کے پیپر میں شریک ہو جائیں اور وہ پہلے سے اچھی تیاری کر کے اپنے رزلٹ کو بہتر
بنا سکیں تاکہ ان کا مستقبل بہتر ہو۔ اس سوال کا جواب بہت سے سٹوڈنٹ تلاش کر رہے
ہوتے ہیں تو ائیے ہم اس پہ بات کرتے ہیں اور اس کو کلیریفائی کرتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں
گجرانوالہ بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں انٹر کے امتحانات دیے جاتے
ہیں اور بہت سے سٹوڈنٹس جو پارٹ ون کا فریش امتحان دیتے ہیں۔ ان کی اگر سپلی اجائے
تو وہ دوبارہ امتحان دینا چاہتے ہیں۔ دوبارہ امتحان دینے میں یہ قباحت ہوتی ہے کہ
ان کو یہ نہیں پتہ ہوتا کہ ان کے پاس چانس کتنے ہیں۔ تو ہم اپ کو بتاتے ہیں کہ اگر
ایک دفعہ رزلٹ کینسل کروا دیا جائے رزلٹ کینسل کروانے کے لیے ایک پراسیس ہوتا ہے۔
جس میں بہت ضروری بورڈ افس میں اسٹام جمع کروانا پڑتا ہے۔ اسٹام اس لیے کہ اس کو
سٹوڈنٹ رزلٹ کینسل کروانے کے بعد دوبارہ اپنا پرانا رزلٹ نہیں مانگ سکتا۔ اسٹام
جمع کروائے گا تو وہ رزلٹ پکا ختم ہو جائے گا۔ پرانا رزلٹ دوبارہ اس کو واپس نہیں
مل سکتا۔ اس لیے بہت سوچ سمجھ کر رزلٹ کینسل کروانا چاہیے۔ ایک دفعہ رزلٹ کینسل
کروانے کے بعد جب سٹوڈنٹ فریش دوبارہ انٹر پارٹ ون میں شریک ہوتا ہے اور اس کا
رزلٹ جیسا بھی اتا ہے چاہے وہ پاس ہو جاتا ہے چاہے پہلے سے بھی کم نمبر لیتا ہے یا
چاہے پہلے سے بھی اس کے جو مضامین ہیں وہ زیادہ میں فیل ہو جاتا ہے۔ تو پھر اس کا
وہ رزلٹ برقرار رہتا ہے۔ اس کے بعد دوبارہ وہ انٹر پارٹ ون کا رز لٹ کینسل کروانے
کے سے قاصر ہوتا ہے۔ دوبارہ وہ رزلٹ کینسل نہیں کروا سکتا۔ یہ اصول کی بات ہے کہ
انٹر پارٹ ون میں شرکت کرنے کے بعد اگر کوئی سٹوڈنٹ نمبر بڑھانے کے لیے دوبارہ
انٹرپارٹ ون میں بیٹھنا چاہے تو وہ اپنا رزلٹ کینسل کروا کروانے کے بعد ایک دفعہ
انٹرپارٹ ون کا پیپر فریش دے سکتا ہے۔ لیکن اگر ایک دفعہ دوبارہ پیر ہونے کے بعد
اس کا وہ رزلٹ امپروو نہ ہو تو پھر امپروو ہو یا نہ ہو تو اس صورت میں وہ دوبارہ
انٹرپارٹ ون میں نہیں بیٹھ سکتا۔ یعنی ریپیئر فرسٹ ائیر فریش میں ایک ہی چانس ہوتا
ہے اور اس کے بعد وہ چانس دوبارہ نہیں ملتا۔ اس کے برعکس سٹوڈنٹس اگر امپروومنٹ کے
رولز پڑھیں تو وہاں پر بھی تقریبا اسی طرح کا سلسلہ ہوتا ہے لیکن وہاں پر
امپروومنٹ کرنے کے چانس زیادہ ہوتے ہیں اس مقصد کو جاننے کے لیے اپ امپروومنٹ کی
پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیں
Read Top 1000 Tips about BISE of Gujranwala: