Which schedule for matric registration will consider 2022?

Which schedule 10th class registration will consider 2022?

Which schedule for matric registration will consider 2022?



What should student do who fails multiple subjects 1st 2022?

The candidate appearing in Composite or Part-II exams in 1st annual and fails in multiple subject (s) may appear in Second Annual Examination 2022. The admission of 2nd Annual Examination 2022 should be sent on schedule and time. BISE GRW Gujranwala

matric registration 2023 last date


Can NOC be obtained after submission of registration return?

Yes, NOC can be obtained after registration return. This is done in different ways like school to school and board to board college to college. Student can get NOC of his/her own choice, but for this, confirmation from both the institutions is necessary.

matric admission 2023


Will academic session of 2nd annual same as 1st Examination?

The academic session of the candidates of 2nd annual examination will be the same as of the session of the candidates of 1st annual exam. It is not possible to clear first year in first year of the year and second year in second annual exam of bise grw.

last date of matric admission 2023 lahore board


Can there be local migration in Gujranwala Board?

NOC is required for migration. Many students do not like their college or school and want to change. NOC is obtained for this. Local migration is possible after taking NOC. Local migration is not possible before that. BISE Gujranwala Board GainTECH4IT

matric private admission fee 2023


How to take re-admission in 9th class BISE Gujranwala Board?

Its admission form also comes out like a normal form. The only difference is that the readmission option is selected. If required by the board, the same is given.

matric private admission last date 2023


Can the answer books be re-marked in Gujranwala Board?

During rechecking of answer copy in BISE GRW, questions cannot be re-marked under any circumstances. These are orders from the Supreme Court that no one will challenge the paper checked by the checkers. But students are very unhappy with decision.

private matric admission


How will regular registration be done if not study after 9?

It will be applied according result/situation. If he passes 9th,n he is eligible 10th exam for 2 years. After two years, student cannot take admission in only 9th. In 9th class, We can apply for 9th exam only two times in matric. BISE Gujranwala Board

matric admission fee 2023


Can Board be changed after submission registration return?

Board can be changed with NOC even after submission of registration return. Further for this NOC related posts can be found. These posts will be found in NOC section of respective board on our website. Visit our website (GainTECH4IT.com) menu for boards.

matric admission last date


After getting NOC how long get admission in other institute?

A student can change institution at will. It is among his rights. There is no fixed date for taking NOC in 2022. But for taking NOC, institutions claim that their dues should be cleared. For this they also harass the students. BISE Gujranwala Board


Can registration return be submitted late in BISE Gujranwala

Registration documents can be submitted with fine. Last date with fine 2022 was 31st October 2022. Check new registration post for new schedule. You can check through site menu on our website. This schedule is also available on BISE Gujranwala Board.


کیا رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانے کے بعد ادارہ تبدیل ہوسکتا ہے؟

جی رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانے کے بعد سٹوڈنٹ اپنی مرضی سے ادارہ تبدیل کر سکتا ہے۔ مگر این او سی حاصل کرنے کے بعد تبدیل ہو سکتا ہے۔بغیر این او سی کے کوئی سٹوڈنٹ نہ ادارہ تبدیل کر سکتا ہے اور کوئی ادارہ سٹوڈنٹ کو اپنے زیر سایہ رجسٹر کر سکتا ہے۔گوجرانوالہ بورڈ

گوجرانوالہ بورڈ میں رجسٹریشن ریٹرن کب جمع کروانی ہوتی ہے؟

2022 میں یہ تاریخ 30 ستمبر تک سنگل فیس کے ساتھ تھی۔ اسکے بعد کا شیڈول مروجہ نوٹیفکیشن کے مطابق اپلائی ہوتا ہے۔رجسٹریشن شیڈول گوجرانوالہ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے اور ہماری ویب سائٹ پر بھی آپ کو مل جائے گا۔رجسٹریشن لیٹ ہونے سے فائن بھی دینا ہوتا ہے

گوجرانوالہ بورڈ میں سیکنڈ فرسٹ امتحان کی اہلیت ایک جیسی ہے؟

سیکنڈ سالانہ امتحان کے سٹوڈنٹس کی اہلیت وہ ہی ہوگی جو اس سے پہلے فرسٹ سالانہ امتحان کے بچوں کی ہوگی۔فرسٹ سالانہ امتحان کے لیے رجسٹریشن کا شیڈول اور طریقہ کار ہماری ویب سائٹ پر آپ کو مل جائے گا۔طریقہ کار پرائیویٹ اور ریگولر امیدواران کے لیے پرانا چلے گا۔

کیا پیپر ری چیکنگ کی فیس پہلے جمع کروائی جاتی ہے یا بعد میں؟

گوجرانوالہ بورڈ میں پیپر ری چیکنگ کی فیس ہوتی ہے۔ جب ری چیکنگ کروائی جاتی ہے تو اس سے پہلے فیس کا جمع ہونا اور کیس آفس میں داخل کرنا ضروری ہے۔ ری چیکنگ کروانے سے پہلے یہ ری چیکنگ معلومات سٹوڈنٹ کے پاس اصل پروف کے ساتھ موجود ہونا ضروری ہے۔ گوجرانوالہ بورڈ

کیا گوجرانوالہ بورڈ ری چیکنگ کی جمع شدہ فیس واپس ہو سکتی ہے؟

گوجرانوالہ بورڈ میں ری چیکنگ کی جمع شدہ فیس واپس نہیں ہو سکتی۔ دوسرے تمام کاموں کی طرح یہ فیس بھی چالان فارم پر جمع ہوتی ہے۔ اگر کوئی ابہام ہو جائے تو کوشش کرنی چاہیے کہ اسی وقت بنک سے فیس واپس مانگ لیں۔ دوسری صورت میں بورڈ آفس سے فیس واپس لینا مشکل ہے۔

کیا  رجسٹریشن ریٹرن کاغذات تاخیرسے جمع ہوسکتے ہیں؟ جرمانہ کے ساتھ تاخیر سے جمع ہوسکتا ہے۔2022

 میں جرمانہ کے ساتھ آخری تاریخ 31 اکتوبر تھی۔نئے شیڈول کے لیے رجسٹریشن کی نئی پوسٹ چیک کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر مینو کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ شیڈول گوجرانوالہ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی  دستیاب ہے۔

کیا گوجرانوالہ بورڈ میں لوکل مائگریشن ہوسکتی ہے؟ مائگریشن لینے کےلیے این او سی کی ضرورت پڑتی ہے۔

 کئی سٹوڈنٹس کو کالج یا سکول پسند نہیں آتا اور وہ اس کو تبدیل کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے این او سی حاصل کیا جاتا ہے۔ این او سی لینے کے بعد لوکل مائگریشن ہوسکتی ہے۔اس سے پہلے لوکل مائگریشن ممکن نہیں۔

پرائیویٹ امیدوار کا ب فارم غلط ہو جائے تو درستگی کیسے ہوگی؟

اس کے لیے پرائیویٹ امیدوار درستگی کی درخواست دے گا۔ اس کے ساتھ ب فارم کی فوٹوکاپی لگائے گا اور مروجہ فیس کی  چالان  کی اصل جمع شدہ کاپی ساتھ لف کرے گا۔بہت سے سٹوڈنٹ ب فارم وغیرہ کو درست کروانے کے لیے بورڈ آفس سے رابطہ کرتے ہیں۔گوجرانوالہ بورڈآف انٹرمیڈیٹ

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور  ایڈمیشن 2022 کب ہیں؟

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ لاہور  ایڈمیشن 2022 کی آخری تاریخ 11 مئی 2022ہے۔ ایڈمیشن کی تفصیلات اس کی سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایجوکیشن  وژن کی ویب سائٹ پر اس کی ساری رہنمائی مل سکتی ہے۔ نیز آخری تاریخ سے پہلے فارم جمع کروانا ضروری ہے۔

ریگولر امیدوار کی درستی تاریخ پیدائش کےلیے کتنی فیس ہوگی؟

رزلٹ کی اشاعت کے بعد درستی تاریخ پیدائش کے لیے نارمل دو سال تک مبلغ 4600 روپے ہے۔ شیڈول میں درج تواریخ کے مطابق فیس میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔  یاد رہے کہ ریگولر امیدوار کی تاریخ پیدائش کے لیے درستگی کی درخواست ادارہ کے توسط سے بورڈ میں اپلائی ہوتی ہے۔


Please Select Embedded Mode For Blogger Comments

Previous Post Next Post