What blogging means? - Definition of EducationFUN

What blogging means? | Definition from EducationFUN

 

A blog is website/page that is part of large website/domain. Typically, it features posts/articles written in a different style with accompanying images/pictures/videos. Blogging is fun & flexible way for a self-expression & social connection in many users.

بلاگنگ کا کیا مطلب ہے؟ ایجوکیشن فن میں  کیا تعریف  ہے؟

ایک بڑی ویب سائٹ کا ایک پارٹ ایک بلاگ کہلاتا ہے۔ اس کو رن کرنا بلاگنگ کہلاتا ہے۔ عام طور پر اس کے اندر پوسٹس یا آرٹیکل وغیرہ ہوتے ہیں جو کہ ایک مختلف سٹائل سےلکھے جاتے ہیں۔اس میں مختلف تصاویر اور ویڈیوز لگائی جاتی ہیں۔اپنے خیالات کے اظہار کا ایک طریقہ ہے۔

blogging for beginners

blog examples

types of blogs

what is blog writing

how blogging works

what is blogging business

what is blog in computer

how to create a blog

 

Question Answer
What blogging means? | Definition from EducationFUN A blog is website/page that is part of larg website. Typically, it features posts/articles written in a different style with accompanying images/pictures/videos. Blogging is fun & flexible way for a self-expression & social connection in many users.
Latest Government Jobs in Pakistan - How to Apply Now? How to Apply Now - Latest Government Jobs in Pak. If by effort computer operator develops skills that we teach in art of education. If you complete all practice that our group does then you don't need any government job because it makes income quite good.
What are the benefits of blogging for students? We will discuss about benefits of blogging for students. It helps for driving traffic to blog. With this traffic student can earn huge money. The can earn with affiliation marketing, sale their own products, experience and service. EducationFUN
Top Amazing A Free Job Alert To Try Right Now If your blog is good at driving traffic, you can create a free job alert from it. If the traffic is high, many offers are available. As you can earn money by giving banners and backlinks etc. on rent. The more traffic earn the more money. EducationFUN
What is definition of blogging? EducationFUN Adding new content/material to your website is suitable definition of blogging. It also updates website. Placing a post makes changes to different places on blog. In other words writing about a new thing, situation or news is called blogging.
What is blogging meaning in short answer? A blog (weblog), is a frequently updated website/web page used for a personal commentary/business data/content. All Blogs are often interactive & include parts/sections at bottom of every blog data/posts where readers can leave their own comments.
Where To Find Job Alerts Free? Quick Guide: Where To Find Job Alerts Free? Join the practice of free blogging with EducationFUN. Give full time. Complete your task. As your practice grows, you will get many offers about your blog, which will prove to be a job free alerts for you.
What is the benefits of blogging for business? A blog have many benefits of blogging for business. It serves purpose of making a relationship between company & its traffic/audience. It can use to provide knowledge base on any topics, increase your engagement / traffic and create strong community.
An Ultimate Guide to What Blogging Can Define A blogging define (in short “weblog”) is an journal on internet or informational blog/website run by an person, any group, or any corporation, offers regularly post/updated data/content (called blog post) about topic. Its offer data unique data.
Is YouTube a blog? how to write a blogging article? How to write a blogging article?: YouTube a blogging platform? YouTube is not blog, Actually is a vlogging platform. So instead having collection of written posts, a video logs are vlogs. The video content on it, are different from type of contents.

 

Question Answer
جاب الرٹ فری کی آفر کیسے حاصل کریں؟ ایجوکیشن فن کے ساتھ فری بلاگنگ کی پریکٹس جائن کریں۔ پورا وقت دیں۔ اپنا ٹاسک لازمی پورا کریں۔ جیسے جیسے آپ کی پریکٹس بڑھتی جائے گی آپ کو بہت سے سی آفرز آپ کے بلاگ کے بارے میں ملیں گی جو آپ کے لیے جاب فری الرٹ ثابت ہونگی۔
کیا یوٹیوب ایک بلاگ ہے؟ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ یوٹیوب ایک بلاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ لیکن یوٹیوب ایک بلاگ نہیں ہے۔ اصل میں وی لاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ اس میں پوسٹس لکھنے کی بجائے ویڈیو کی صورت میں اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ ایک ویڈیو لاگ وی لاگز ہوتا ہے۔اس پر ویڈیوز ہوتی ہیں۔جو کہ لکھنے والے بلاگ سے الگ ہوتی ہیں۔
انٹرنیٹ پر بلاگنگ کرنا کس کو کہا جاتا ہے؟ اپنی ویب سائٹ پر نیا مواد یا مٹیریل لگانا بلاگنگ کہلاتا ہے۔اس سے ویب سائٹ بھی اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ ایک پوسٹ لگانے سے ویب سائٹ کی مختلف جگہوں پر تبدیلی آتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں کسی نئی چیز ، حالت یا خبر کے بارے میں لکھنا بلاگ چلانا کہلاتا ہے۔یہ آسان تعریف ہے۔
ہم ایک نیا بلاگ کیسے شروع کر سکتے ہیں؟ ایجوکیشن فن گائیڈ بلاگ سٹارٹ کرنے کی بنیادی گائیڈ درج ذیل ہے: بلاگر پر سائن اپ ہوں، بائیں طرف ڈائون ایرو کو کلک کریں، نیو بلاگ پر کلک کریں، اپنے بلاگ کے لیے ایک نیا نام درج کریں، پھر آگے جا کر ایک بلاگ لنک منتخب کریں، محفوظ کریں۔ یہ ساری ایک ابتدائی یوزرز کے لیے گائیڈ ہے۔
مختصر طور پر بلاگنگ کا کیا مطلب ہے؟ ایک بلاگ ایک ایسی ویب سائٹ ہوتی ہے جس پر ایک تسلسل سے ڈیٹا اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔یہ ایک عام شخص بھی چلا سکتا ہے اور ایک کمپنی بھی اس کو چلاتی ہے۔ہر بلاگ کے کئی سیکشن ہوتے ہیں جیسا کہ تقریبا ہر بلاگ کے سب سے نیچےکمنٹ سیکشن ہوتا ہے جہاں لوگ کمنٹ کرتے ہیں۔
بلاگ کی ٹریفک سے ایک اچھا فری جاب الرٹ کیسے بنا سکتے ہیں؟ اگر آپ کا بلاگ ٹریفک لانے میں بہترین ہے تو آپ اس سے ایک فری جاب الرٹ بنا سکتےہیں۔ ٹریفک زیادہ ہو تو بہت سی آفرز ملتی رہتی ہیں۔ جیسا کہ بینرز اور بیک لنکس وغیرہ کو رینٹ پر دے کر پیسا کمایا جاسکتا ہے۔ جتنی زیادہ ٹریفک ہو اتنا ہی زیادہ پیسہ آتا ہے۔
امیر ہونے کے لیے بلاگنگ میں تین طریقے بتائیں۔ ایک دس لاکھ ویڈیو کے ویوز والے چینل پر کام کرنا اور مزید ویڈیوز کا اضافہ کرتے ہوئے اس کو مختلف کمائی کے ذریعہ کے لیے استعمال کرنا۔ ایک دس ہزار روزانہ ٹریفک والے بلاگ کو استعمال کرنا۔ سوشل سروسز اور دوسرے طریقوں کے لیے ذریعے کمائی کرنا۔
بلاگنگ کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے اور کیوں شروع ہوئی؟ جو بہت زیادہ بلاگنگ شروع کرنے کی وجہ ہے وہ ذاتی شوق ہے جو لکھنے کے متعلق ہوتا ہے۔لوگ بلاگ پر لکھنا پسند کرتے ہیں خاص طور پر جب ان کے اپنے بارے میں لکھا جائے۔ بنیادی طور پر یہ شوق کے گرد گھومتا ایک تصور ہے۔ جو کہ بلاگ کےمصنف کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔
بزنس کے لیے بلاگنگ کے لیے کیا فائدے ہیں؟ یہ ایک کمپنی اور لوگوں کے درمیان تعلق کا بہترین طریقہ ہے۔ اس سے کمپنی کوئی بھی معلومات لوگوں تک ٹرانسفر کر سکتی ہے۔ اس کے لیے یہ لوگوں کی ٹریفک کو بڑھانے اورایک بہترین کمیونٹی بنانے کے لیے بھی اپنا کردار بڑے اچھے طریقے سے ادا کر سکتی ہے۔
کیا بلاگنگ سافٹ وئیر کی مدد سے رقم کمائی جا سکتی ہے؟ ایک فنانس بلاگ کے مصنف نے رپورٹ کی ہے کہ صرف دو سال کی محنت سے جس میں ٹریفک بڑھائی جاتی ہے، بلاگر آسانی سے سالانہ ایک لاکھ ڈالرز سے زیادہ کما سکتے ہیں۔ ایک سال کے اندر بلاگرز پانچ سو سے دو ہزار ڈالرز تک کما سکتے ہیں۔یہ ایک محتاط اندازہ ہے۔

 

Please Select Embedded Mode For Blogger Comments

Previous Post Next Post