How to Sign Up for EduationFUN Job Alerts? - Are Totally Free!
Participate in EducationFun's Blogging Program. Join for free and meet its basic requirements. Inshallah you will progress at double speed than ordinary people.
ایجوکیشن فن کے بلاگنگ پروگرام میں شرکت کریں۔ فری شرکت کریں اور اس کی بنیادی ضروریات کو پورا کریں۔ انشاءاللہ عام لوگوں سے ڈبل سپیڈ پر آپ ترقی کریں گے۔
jobs alert pk
job alerts email
create job alerts linkedin
linkedin job alerts settings
linkedin job alerts limit
job alerts google
delete job alerts linkedin
government jobs in pakistan today
Question |
Answer |
---|---|
What blogging means? | Definition from EducationFUN | A blog is website/page that is part of larg website. Typically, it features posts/articles written in a different style with accompanying images/pictures/videos. Blogging is fun & flexible way for a self-expression & social connection in many users. |
What is definition of blogging? EducationFUN | Adding new content/material to your website is suitable definition of blogging. It also updates website. Placing a post makes changes to different places on blog. In other words writing about a new thing, situation or news is called blogging. |
What is blogging in urdu "Why Should You Create One?" | We will discuss about "What is blogging in urdu". Most common reason Hobby/Interest in Writing. People like to blog/write and like to write about themselves. Basically, this is what is blogging all about. This is why blogging starts on internet. |
Is YouTube a blog? how to write a blogging article? | How to write a blogging article?: YouTube a blogging platform? YouTube is not blog, Actually is a vlogging platform. So instead having collection of written posts, a video logs are vlogs. The video content on it, are different from type of contents. |
Blogging what is Features for beginners? | "Blogging what is" Features for beginners? |
Top 3 Blogging Alert Free Job That Will Make You Rich | Working on a channel with one million video views/adding more videos and using it as a different source of income. Using a blog with 10,000 daily traffic. Earning through social services and other platforms that drive traffic for earn money to you. |
What's blog mean? EducationFUN | What's blog mean "We coined term "weblog", which means describe process for "logging website" as he surfed internet. This term "weblog" was shortened for "blog" in 1999 by programmers. Blog mean website and blogger mean website admin or creater." |
What is blogging meaning in short answer? | A blog (weblog), is a frequently updated website/web page used for a personal commentary/business data/content. All Blogs are often interactive & include parts/sections at bottom of every blog data/posts where readers can leave their own comments. |
How do I can do blogging startups? Tutorial By EducationFUN | Blogging Startups Tutorial Basic: Create a blog 01.Sign in to Blogger 02.On the left click the Down arrow Click New blog 03.Enter a name for your blog 04.Click Next 05.Choose a blog address or URL and 06.Click Save. This is basic blogging for beginners. |
Does blogging applications pay money? | Finance blog (Millennial Money) he reports that after just 2 years of building traffic/subscribers, with with blogging applications, bloggers can easily make upwards of $100,000 (annually). Within 1st year, bloggers can make $500 to $2000 (per month). |
Question | Answer |
---|---|
تین بہترین جاب الرٹ فری ٹرینڈز 2023 کے لیے۔ | ایجوکیشن فن کے ساتھ تین جاب الرٹ فری: پہلا یہ کہ اپنا بلاگ بنا کر اس پر روزانہ دس ہزار لوگ لانے کی کوشش کریں۔ دوسرا یوٹیوب چینل پر انگلش ٹاپک پر کوئی ایک ویڈیو دس لاکھ تک ویو پر لے جائیں۔تیسرا سوشل گروپ کے ساتھ مل کر ڈیٹا سوشل کریں۔ |
بزنس کے لیے بلاگنگ کے لیے کیا فائدے ہیں؟ | یہ ایک کمپنی اور لوگوں کے درمیان تعلق کا بہترین طریقہ ہے۔ اس سے کمپنی کوئی بھی معلومات لوگوں تک ٹرانسفر کر سکتی ہے۔ اس کے لیے یہ لوگوں کی ٹریفک کو بڑھانے اورایک بہترین کمیونٹی بنانے کے لیے بھی اپنا کردار بڑے اچھے طریقے سے ادا کر سکتی ہے۔ |
بلاگنگ کیا ہوتی ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے؟ | عام طور پر بلاگنگ انٹرنیٹ پر ایک جیونرل اور کسی انسان کی طرف سے یا ایک گروپ کی طرف سے دیا گیا ڈیٹا ہوتا ہے۔ یہ ایک کمپنی کی طرف سے بھی آفر کیا جاسکتا ہے اورا س کو مستقل طور پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔اس کو ہم بلاگ پوسٹ بھی کہتے ہیں۔یہ ایک خاص ٹاپک پر ہوتا ہے۔ |
ہم ایک نیا بلاگ کیسے شروع کر سکتے ہیں؟ ایجوکیشن فن گائیڈ | بلاگ سٹارٹ کرنے کی بنیادی گائیڈ درج ذیل ہے: بلاگر پر سائن اپ ہوں، بائیں طرف ڈائون ایرو کو کلک کریں، نیو بلاگ پر کلک کریں، اپنے بلاگ کے لیے ایک نیا نام درج کریں، پھر آگے جا کر ایک بلاگ لنک منتخب کریں، محفوظ کریں۔ یہ ساری ایک ابتدائی یوزرز کے لیے گائیڈ ہے۔ |
بلاگنگ کا کیا مطلب ہے؟ ایجوکیشن فن میں کیا تعریف ہے؟ | ایک بڑی ویب سائٹ کا ایک پارٹ ایک بلاگ کہلاتا ہے۔ اس کو رن کرنا بلاگنگ کہلاتا ہے۔ عام طور پر اس کے اندر پوسٹس یا آرٹیکل وغیرہ ہوتے ہیں جو کہ ایک مختلف سٹائل سےلکھے جاتے ہیں۔اس میں مختلف تصاویر اور ویڈیوز لگائی جاتی ہیں۔اپنے خیالات کے اظہار کا ایک طریقہ ہے۔ |
سٹوڈنٹس کے لیے بلاگنگ کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ | اس پوسٹ میں ہم بات کریں گے کہ سٹوڈنٹس بلاگنگ سے کیا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ بلاگ ٹریفک کو آپ کی سائٹ پر لانے کے لیے بہترین ہے۔ بلاگ کے بعد آپ ڈیٹا کی تشہیر سوشل میڈیا پر سکتے ہیں اور اگر سٹوڈنٹس چاہیں تو اس ٹریفک کے ذریعے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔ |
بلاگ کی ٹریفک سے ایک اچھا فری جاب الرٹ کیسے بنا سکتے ہیں؟ | اگر آپ کا بلاگ ٹریفک لانے میں بہترین ہے تو آپ اس سے ایک فری جاب الرٹ بنا سکتےہیں۔ ٹریفک زیادہ ہو تو بہت سی آفرز ملتی رہتی ہیں۔ جیسا کہ بینرز اور بیک لنکس وغیرہ کو رینٹ پر دے کر پیسا کمایا جاسکتا ہے۔ جتنی زیادہ ٹریفک ہو اتنا ہی زیادہ پیسہ آتا ہے۔ |
امیر ہونے کے لیے بلاگنگ میں تین طریقے بتائیں۔ | ایک دس لاکھ ویڈیو کے ویوز والے چینل پر کام کرنا اور مزید ویڈیوز کا اضافہ کرتے ہوئے اس کو مختلف کمائی کے ذریعہ کے لیے استعمال کرنا۔ ایک دس ہزار روزانہ ٹریفک والے بلاگ کو استعمال کرنا۔ سوشل سروسز اور دوسرے طریقوں کے لیے ذریعے کمائی کرنا۔ |
بلاگنگ کی کچھ اہم خصوصیات بیان کریں۔ | بلاگنگ ٹریفک بڑھانے کے لیے بہترین طریقہ ہے۔ اس کے لیے آپ کسی بھی ٹاپک پر اپنی سائٹ پر ٹریفک لا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر ایسے ٹاپک استعمال میں لائے جائیں جن پر خریدو فروخت ہوتی ہے تو ایسے کی ورڈز سے ہم انٹرنیٹ پر کافی زیادہ انکم کما سکتے ہیں۔بہترین طریقہ ہے۔ |