Get Ready for Exams: Download 9th Class Past Year's Papers

Get Ready for Exams: Download 9th Class Past Year's Papers - GainTECH4IT

Get Ready for Exams: Download 9th Class Past Year's Papers


solved past papers 9th class

past papers of class 9 sindh board

past papers css

past papers 9th class lahore board

past papers 9th class gujranwala board

past papers class 10

ilm ki dunya past papers

past papers of 9th class

past papers 9th class

past papers 11th class

9th class past papers pdf

past papers 1st year


Question Answer
What should student do who fails multiple subjects 1st 2022? The candidate appearing in Composite or Part-II exams in 1st annual and fails in multiple subject (s) may appear in Second Annual Examination 2022. The admission of 2nd Annual Examination 2022 should be sent on schedule and time. BISE, Gujranwala Board
Can NOC be obtained after submission of registration return? Yes, NOC can be obtained after registration return. This is done in different ways like school to school and board to board college to college. Student can get NOC of his/her own choice, but for this, confirmation from both the institutions is necessary.
Will academic session of 2nd annual same as 1st Examination? The academic session of the candidates of 2nd annual examination will be the same as of the session of the candidates of 1st annual examination. It is not possible to clear first year in first year of the year and second year in second annual examination.
Can there be local migration in Gujranwala Board? NOC is required for migration. Many students do not like their college or school and want to change. NOC is obtained for this. Local migration is possible after taking NOC. Local migration is not possible before that. BISE Gujranwala Board GainTECH4IT
How to take re-admission in 9th class BISE Gujranwala Board? Its admission form also comes out like a normal form. The only difference is that the readmission option is selected. If required by the board, the same is given.
Can the answer books be re-marked in Gujranwala Board? During rechecking of answer copy in BISEGRW, questions cannot be re-marked under any circumstances. These are the orders from the Supreme Court that no one will challenge the paper checked by the checkers. But students are very unhappy with decision.
How will regular registration be done if not study after 9? It will be applied according result/situation. If he passes 9th,n he is eligible 10th exam for 2 years. After two years, student cannot take admission in only 9th. In 9th class, We can apply for 9th exam only two times in matric. BISE Gujranwala Board
Can Board be changed after submission registration return? Board can be changed with NOC even after submission of registration return. Further for this NOC related posts can be found. These posts will be found in NOC section of respective board on our website. Visit our website (GainTECH4IT.com) menu for boards.
After getting NOC how long get admission in other institute? A student can change institution at will. It is among his rights. There is no fixed date for taking NOC in 2022. But for taking NOC, institutions claim that their dues should be cleared. For this they also harass the students. BISE Gujranwala Board
Can registration return be submitted late in BISE Gujranwala Registration documents can be submitted with fine. Last date with fine 2022 was 31st October 2022. Check new registration post for new schedule. You can check through site menu on our website. This schedule is also available on BISE Gujranwala Board.


Question Answer
کیا رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانے کے بعد بورڈ تبدیل ہو سکتا ہے؟ رجسٹریشن ریٹرن جمع ہونے کے بعد بھی این او سی لے کر بورڈ تبدیل ہوسکتا ہے۔ مزید اس کے لیے این او سی سے متعلقہ پوسٹس دیکھی جا سکتی ہیں۔یہ پوسٹس ہماری ویب سائٹ پر متعلقہ بورڈ کے این او سی سیکشن میں مل جائیں گی۔بورڈز کے لیے ہماری ویب سائٹ کا مینو وزٹ کریں۔
گوجرانوالہ بورڈ میں جمع کی ہوئی رجسٹریشن فیس قابل واپسی ہے؟ اگر کوئی اہلکار یا ادارہ رجسٹریشن فیس زیادہ جمع کرواتا ہے یا چالان جمع کرواتا ہے مگر غلط جمع ہو جاتا ہے تمام صورتوں میں رجسٹریشن فیس ناقابل واپسی ہے۔اس کے علاوہ کچھ فیسیں ایسی ہیں جو ناقابل واپسی ہوتی ہیں۔اس لیے اپلائی کرنے سے پہلے سوچ سمجھ لینا چاہیے۔
فرسٹ سالانہ 2022 میں ایک مضمون میں فیل ہونے والا کیا کرے؟ یہ مسئلہ گوجرانوالہ بورڈ میں فرسٹ سالانہ امتحان میں پارٹ ٹو اور کمپوزٹ امتحان دینے والے سٹوڈنٹ کے متعلق ہے۔ ایسا سٹوڈنٹ سیکنڈ سالانہ امتحان 2022 میں شرکت کر سکتا ہے۔ سیکنڈ سالانہ امتحان 2022 کا ایڈمیشن شیڈول کے مطابق بھیجا جانا چاہیے۔ گوجرانوالہ بورڈ
گوجرانوالہ بورڈ میں پیپر ری چیکنگ کا کیا مطلب لیا جاتا ہے؟ ری چیکنگ کا مطلب صرف جوابی کاپی میں حل شدہ سوالات اور اس میں کل حاصل کردہ نمبروں کا دوبارہ میزان کرنے کے علاوہ ایسے سوالات کو چیک کر کے نمبرز لگانا ہے جن کے نمبر پہلے نہیں لگائے گئے۔ اس کے علاوہ سٹوڈنٹ کچھ بھی کلیم نہیں کرسکتا۔ غلط کو درست نہیں کروا سکتا۔
گوجرانوالہ بورڈ پیپر ری چیکنگ کروانے پر نمبر بڑھ سکتے ہیں؟ گوجرانوالہ بورڈ میں ری چیکنگ اپلائی کرنے پر جوابی کاپی کے مارکس کی ری کائونٹنگ کی جاتی ہے۔ اگر کسی سوال کے نمبرز جمع نہ ہوئے ہوں تو دوبارہ جمع کر لیے جاتے ہیں۔ یہاں پر ایک بات قابل ذکر ہے کہ سوالات کوصرف ری کائونٹ کرنے کے لیے ری چیکنگ کی جاتی ہے۔
کیارجسٹریشن فیس جمع کےبعد رجسٹریشن ریٹرن ارسال کی جاسکتی ہے؟ تمام بورڈز میں بشمول گوجرانوالہ رجسٹریشن ریٹرن اور فیس اکھٹے آخری تاریخ تک دستی یا بذریعہ ڈاک ارسال کرنا ضروری ہیں۔ابھی تک کے شیڈول میں ایسی کوئی رعایت نہیں کہ رجسٹریشن ریٹرن شیڈول کی سنگل فیس کے بعد جمع کروا سکیں۔رجسٹریشن ریٹرن جمع کروانا ضرور ی ہے۔
گوجرانوالہ بورڈ میں لوکل مائگریشن کی فیس کتنی ہے؟ لوکل مائگریشن اس لیے لی جاتی ہے تاکہ سٹوڈنٹ اپنی مرضی کے کالج یا سکول میں اپنی تعلیم حاصل کر سکے۔ اگر سٹوڈنٹ کو موجود انسٹیٹیوٹ پسند نہ آئے تو این او سی لینے کے بعد لوکل مائگریشن لی جاسکتی ہے۔ اس کے لیے گوجرانوالہ بورڈ میں موجودہ فیس 2022 میں 4800روپے ہے۔
تاریخ پیدائش کس سند میں لکھی ہوتی ہے؟ گوجرانوالہ بورڈ طلبا و طالبات کی تاریخ پیدائش کا اندراج گوجرانوالہ بورڈ میں صرف میٹرک کی سند پر ہوتا ہے۔انٹر، بیچلر اور ماسٹرز وغیرہ کی سند پر تاریخ پیدائش کا اندراج نہیں ہوتا۔اسی لیے درستگی کے لیے سٹوڈنٹ صرف میٹرک کی اسناد کے لیے اپلائی کرتا ہے۔گوجرانوالہ انٹرمیڈیٹ بورڈ
ریگولر امیدوارکی تاریخ پیدائش کب تک ادارہ درست کروا سکتا ہے؟ ریگولر طالب علم و طالبہ کی تاریخ پیدائش جماعت دہم کے رزلٹ شائع ہونے سے تقریبا 15-20 دن قبل تک درست کروائی جاسکتی ہے۔اگر اس شیڈول میں درخواست اور فیس کے ساتھ اپلائی نہ کیا جائے تو رزلٹ کے بعد پراسیس بغیر فارم کے نہیں ہوتا اور پراسیس بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
سیکنڈ امتحان میں ریگولر امیدوار شرکت کے لیےرجسٹریشن کب ہوگی؟ گوجرانوالہ بورڈ میں سیکنڈ سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے طالب علم کی رجسٹریشن پہلے سالانہ امتحان میں شرکت کرنے والے طلبا/طالبات کے لیے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی۔سیکنڈ سالانہ امتحان میں شرکت کے لیے کوئی الگ سے رجسٹریشن شیڈول جاری نہیں کیا جائےگا۔

Please Select Embedded Mode For Blogger Comments

Previous Post Next Post