Top 12 Legitimate Opportunities To Earn Money on the Internet
Practice blogging to earn money online with our educationfun group.
انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کے لیے بلاگنگ پریکٹیس ہمارے ایجوکیشن فن گروپ کے ساتھ کریں۔
real ways to make money from home for free
best money-making online
make money online from home
how to make money online for free
trusted online money making sites
how to make money online for beginners
how to earn money online without investment
how to earn money online for students
Question | Answer |
---|---|
Do we can earn money by blogging in india? | Yes, we can earn money by blogging in india if you have a website. You should think about start a blog. There are several ways to monetize a blog, but we use our website and more resources to earn money not monetize. Join EducationFUN for Free. |
3 Job Alert Free Trends For 2023 | Three Job Alert Free with EducationFUN: First, create your own blog and try to bring 10,000 people on it every day. Second, take a video about English topic on YouTube channel minimum one million views. Third, socialize data with a social group. |
Best Types of Alert Job Free in any blog | If a website gets a lot of traffic from Google search engine, it can help generate an alert job free. As we give examples of site banners. Banners can be placed in different places on your blog. Which are used to advertise and earn money with any banner. |
How to write a blog for beginners? | How to write a blog for beginners: Refine topic with research of keyword. Define audience. Create many organized outlines. Write your engaging contents. Craft (an irresistible) headline. Choose a blog/post template. You can publish post immediately. |
What is blogging define and how does it works? | A blogging define (in short “weblog”) is an journal on internet or informational blog/website run by an person, any group, or any corporation, offers regularly post/updated data/content (called blog post) about topic. Its offer data unique data. |
What blogging means? | Definition from EducationFUN | A blog is website/page that is part of larg website. Typically, it features posts/articles written in a different style with accompanying images/pictures/videos. Blogging is fun & flexible way for a self-expression & social connection in many users. |
What is definition of blogging? EducationFUN | Adding new content/material to your website is suitable definition of blogging. It also updates website. Placing a post makes changes to different places on blog. In other words writing about a new thing, situation or news is called blogging. |
Is YouTube a blog? how to write a blogging article? | How to write a blogging article?: YouTube a blogging platform? YouTube is not blog, Actually is a vlogging platform. So instead having collection of written posts, a video logs are vlogs. The video content on it, are different from type of contents. |
How do I can do blogging startups? Tutorial By EducationFUN | Blogging Startups Tutorial Basic: Create a blog 01.Sign in to Blogger 02.On the left click the Down arrow Click New blog 03.Enter a name for your blog 04.Click Next 05.Choose a blog address or URL and 06.Click Save. This is basic blogging for beginners. |
Top Best way to Consider For Free Job Alerts | If you want,create free job alerts with help of gmail. Work with EducationFUN. Create a free blog and grow its traffic with help of our group. If you continue to work hard, traffic will increase day by day. Try to improve the EducationFUN account. |
Question | Answer |
---|---|
کیا یوٹیوب ایک بلاگ ہے؟ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ | یوٹیوب ایک بلاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ لیکن یوٹیوب ایک بلاگ نہیں ہے۔ اصل میں وی لاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ اس میں پوسٹس لکھنے کی بجائے ویڈیو کی صورت میں اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ ایک ویڈیو لاگ وی لاگز ہوتا ہے۔اس پر ویڈیوز ہوتی ہیں۔جو کہ لکھنے والے بلاگ سے الگ ہوتی ہیں۔ |
کیا بلاگنگ کے ذریعے انڈیا میں رقم کمائی جا سکتی ہے؟ | اگر آپ کے پاس ایک ویب سائٹ ہے اور آپ اس سے پیسے کمانے کا سوچ رہے ہیں تو بالکل آپ اس کے ذریعے پیسے کما سکتے ہیں۔عام طور پر انٹرنیٹ پر رقم ایڈورٹائزمنٹ کے ذریعے کمائی جاتی ہے۔مگر ہم بلاگ کے ذریعے رقم کماتے ہیں۔ اس کے لیے ایجوکیشن فن بالکل فری جائن کریں۔ |
ہم ایک نیا بلاگ کیسے شروع کر سکتے ہیں؟ ایجوکیشن فن گائیڈ | بلاگ سٹارٹ کرنے کی بنیادی گائیڈ درج ذیل ہے: بلاگر پر سائن اپ ہوں، بائیں طرف ڈائون ایرو کو کلک کریں، نیو بلاگ پر کلک کریں، اپنے بلاگ کے لیے ایک نیا نام درج کریں، پھر آگے جا کر ایک بلاگ لنک منتخب کریں، محفوظ کریں۔ یہ ساری ایک ابتدائی یوزرز کے لیے گائیڈ ہے۔ |
بلاگ کا مطلب پروگرامرز کی نظر میں کیا لیا جاتا تھا؟ | بلاگ یا ویب بلاگ کا مطلب کہ ویب سائٹ کی لاگنگ کرنا۔ ایک فائل لاگ ہوتی ہے جو کہ اکثر کمپیوٹر میں جنریٹ کی جاتی ہے۔ وی لاگ بلاگ کا ہی شارٹنر ہے جو اس سے قبل پروگرامز مطلب لیا کرتے تھے۔بلاگرز کا معنی وہ لوگ جو بلاگ پر کام کرتے ہیں، یعنی بلاگ چلاتے ہیں۔ |
بزنس کے لیے بلاگنگ کے لیے کیا فائدے ہیں؟ | یہ ایک کمپنی اور لوگوں کے درمیان تعلق کا بہترین طریقہ ہے۔ اس سے کمپنی کوئی بھی معلومات لوگوں تک ٹرانسفر کر سکتی ہے۔ اس کے لیے یہ لوگوں کی ٹریفک کو بڑھانے اورایک بہترین کمیونٹی بنانے کے لیے بھی اپنا کردار بڑے اچھے طریقے سے ادا کر سکتی ہے۔ |
انٹرنیٹ پر بلاگنگ کرنا کس کو کہا جاتا ہے؟ | اپنی ویب سائٹ پر نیا مواد یا مٹیریل لگانا بلاگنگ کہلاتا ہے۔اس سے ویب سائٹ بھی اپ ڈیٹ ہوتی ہے۔ ایک پوسٹ لگانے سے ویب سائٹ کی مختلف جگہوں پر تبدیلی آتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں کسی نئی چیز ، حالت یا خبر کے بارے میں لکھنا بلاگ چلانا کہلاتا ہے۔یہ آسان تعریف ہے۔ |
بلاگنگ کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے اور کیوں شروع ہوئی؟ | جو بہت زیادہ بلاگنگ شروع کرنے کی وجہ ہے وہ ذاتی شوق ہے جو لکھنے کے متعلق ہوتا ہے۔لوگ بلاگ پر لکھنا پسند کرتے ہیں خاص طور پر جب ان کے اپنے بارے میں لکھا جائے۔ بنیادی طور پر یہ شوق کے گرد گھومتا ایک تصور ہے۔ جو کہ بلاگ کےمصنف کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ |
مختصر طور پر بلاگنگ کا کیا مطلب ہے؟ | ایک بلاگ ایک ایسی ویب سائٹ ہوتی ہے جس پر ایک تسلسل سے ڈیٹا اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔یہ ایک عام شخص بھی چلا سکتا ہے اور ایک کمپنی بھی اس کو چلاتی ہے۔ہر بلاگ کے کئی سیکشن ہوتے ہیں جیسا کہ تقریبا ہر بلاگ کے سب سے نیچےکمنٹ سیکشن ہوتا ہے جہاں لوگ کمنٹ کرتے ہیں۔ |
فری جاب الرٹ حاصل کرنے کے لیے اچھا طریقہ کون سا ہے؟ | آپ چاہیں تو جی میل کی مدد سے فری جاب الرٹ بنا سکے ہیں۔ ایجوکیشن فن کے ساتھ کام کریں۔ بلاگ بنائیں اور گروپ کی مدد سے اسکی ٹریفک بڑھائیں۔ اگر آپ بالتریب کام جاری رکھیں گے تو ٹریفک دن بدن بڑھتی چلی جائے گی۔ کوشش کریں کہ ایجوکیشن فن کا اکائونٹ امپروو کریں۔ |
ابتدائی یوزرز بلاگ کیسے لکھ سکتے ہیں؟ | سب سے پہلے اس کے لیے جو یوزر نے ٹاپک سوچا ہوتا ہے اس کے مطابق سرچ انجن یعنی گوگل وغیرہ میں سرچ کرنی چاہیے۔ دیکھیں کہ اس کو دیکھنے اور پڑھنے والے کون سے لوگ ہیں۔ آرٹیکل کے لیے بہترین سی ہیڈنگ لکھنی چاہییں۔ان پر ڈیٹا بنائیں۔اس کے بعد پوسٹ ڈیٹا پبلش کر دیں۔ |