Top tips for what is user account in Windows-11?
In this article we discuss about "What is user account in windows". In Microsoft Windows, one computer can be used by many users and this is allowed by Windows. To do this, you sit in front of the computer and select the user and write the password and send it, this will log you into the computer. The Windows Start Menu desktop will appear in front of you, which is different for each user. This setting is done by each user individually.
مائکروسافٹ ونڈوز میں ایک کمپیوٹر کو بہت سے یوزراستعمال کر سکتے ہیں اور اس بات کی ونڈوزکی طرف سے اجازت ہوتی ہے۔ ایسا کرنے کے لئے آپ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھیں اور یوزر کو منتخب کر کے پاسورڈ لکھ کر سینڈ کریں اس سے آپ کمپیوٹر میں لاگ ان ہو جائیں گے۔ آپ کے سامنے ونڈوز کا سٹارٹ مینیو ڈیسک ٹاپ ظاہر ہوگا جو کہ ہر یوزر کے لیے الگ الگ ہوتا ہے۔ اس جئ سیٹنگ ہر یوزر اپنے حساب سے الگ الگ کرتا ہے۔
You can use your user account when you log in to the computer. You can log out of your computer when you are finished using your account. This allows another user to start using the computer, but often runs only one user at a time.
جب آپ کمپیوٹر میں لاگ ان ہوتے ہیں تو آپ اپنا یوزر اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ جب آپ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے بعد فارغ ہوجاتے ہیں تو آپ اپنے کمپیوٹر کو لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں۔ اس سے کوئی دوسرا یوزر کمپیوٹر کا استعمال شروع کر سکتا ہے لیکن اکثر اوقات ایک وقت میں ایک یوزر چلتا ہے۔
When you work at the computer, they are like your desk. When you log out after work, another person can't put your personal files in your place. The person keeps his personal file safe and cannot see anyone's personal files.
جب آپ کمپیوٹر میں کام کرتے ہیں تو یہ اس طرح ہیں جس طرح آپ کا میز ہے کام کرنے کے بعد آپ جب لاگ آئوٹ ہو جاتے ہیں تو دوسرا بندہ آپ کی جگہ پر آپ کی پرسنل فائلز نہیں دے سکتا اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بندہ اپنی پرسنل فائل محفوظ رکھتا ہے اور کسی کی پرسنل فائلز بھی نہیں دیکھ سکتا۔
How to change your windows user profile picture in windows 11?
Click on Start button > your username > "Change Account Settings" > In create your picture select "Brows for one".
When you create your user account, you need to change the user profile picture. To change the picture, the method written above in English is in front of you. can change.
جب آپ اپنا یوزر اکائونٹ بنا لیتے ہیں تو آپ کو اس بات کی ضرورت ہوتی ہے کہ آپ نے یوزر پروفائل کی تصویر کو تبدیل کریں تصویر تبدیل کرنے کے لئے اوپر انگلش میں لکھا ہوا طریقہ آپ کے سامنے ہیں اسی پر عمل کرتے ہوئے آپ پروفائل پکچر تبدیل کر سکتے ہیں۔
I hope in this article I explain about What is user account in windows? So give your comment.