Online earning in Pakistan for students | Review: First 3 Month Blogging Practice
In this blogging test we will first consider what we want about Online earning in pakistan for students. All you have to do is pass this test and consider yourself qualified to earn online. In this post we will explain that there are many ways to earn money online in Pakistan. Most of the people are the ones who get lured by them and start working, but ninety percent of them I have seen face fraud. When fraud is encountered, the next person has no idea where he is from and whether he will return the money taken from you or not. It has not been seen till date.
اس ٹیسٹ میں ہم سب سے پہلے اس بات پر غور کریں گے کہ ہم کیا چاہتے ہیں۔ ایسی کیا چیز ہے جو آپ یہ ٹیسٹ پاس کریں اور آپ آن لائن کمائی کرنے کے لیے اپنے آپ کو اہل سمجھیں۔ اس پوسٹ میں ہم اس کی وضاحت کریں گے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کے بہت سے طریقے بتائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ وہ ہیں جو ان کے لالچ میں آکر کام شروع کر دیتے ہیں لیکن ان میں سے نوے فیصد کو میں نے دیکھا ہے کہ فراڈ کا سامنا ہو جاتا ہے ۔ جب فراڈ کا سامنا ہوجاتا ہے تو اگلے بندے کا کچھ پتہ نہیں چلتا کہ وہ کہاں سے ہے اور وہ آپ سے لی گئی رقم واپس کرے گا کہ نہیں۔ آج تک دیکھا نہیں ہے کہ ایسا ہو۔
Online earning in pakistan without investment
Generally, after taking the money, the person with the website that was visible to you before is not visible, that is, when the money leaves your hand, then they stop talking to you (because of Online earning in pakistan without investment). And they also block your access to them. In other words, they ban your IP address so that you can't talk to them. If you talk remotely, their website is often closed, which means you can't even open their website. It is proved that that group has defrauded you. There are big people in Pakistan who continue to do fraud and there are big stupid people who get lured by them or get lured by a very good advertisement and give them their money and After giving the money, they worry whether they will earn from the money or get their money back. But neither of these things happen.
ہمارے نزدیک اور زیادہ تر لوگوں کے تجربہ میں یہ ایک ناکام چیز ہے۔ عموما رقم لینے کے بعد وہ ویب سائٹ والا بندہ نظر نہیں آتا جو پہلے آپ کو دکھائی دے رہا تھا یعنی جب رقم آپ کے ہاتھ سے نکل جائے تو پھر وہ آپ سے بات کرنا بھی بند کر دیتے ہیں ۔ اور آپ کی ان تک رسائی بھی بند کر دیتے ہیں ۔ دوسروں لفظوں میں آپ کا آئی پی ایڈریس بین کر دیتے ہیں تاکہ آپ ان سے بات ہی نہ کر سکیں ۔بات کرنا تو دور کی بات ان کی ویب سائٹ بھی اکثر بند ہو جاتی ہے یعنی ان کی ویب سائٹ بھی نہیں کھول سکتے تو ان باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ گروپ آپ سے فراڈ کرگیا ہے ۔پاکستان میں بڑے لوگ ایسے ہیں جو فراڈ کرتے رہتے ہیں اور بڑے بیوقوف لوگ ایسے ہیں جو ان کے لالچ میں یا بڑے اچھے اشتہار کے لالچ میں آکر ان کو اپنی رقم دیتے ہیں اور رقم دینے کے بعد ان کو اس بات کی فکر ہوتی ہے کہ وہ رقم سے کما ئی کر لیں یا پھر ان کی رقم واپس مل جائے۔ مگر دونوں باتوں میں سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔
Online earning websites for students
I have heard from seniors that we worked on the internet (Online earning websites for students) but working on the internet has now become a fraud in their mind that the work on the internet is a fraud and no work is actually done. Everyone. Does not succeed in making money. In this post I would like to give some clarification to these friends and also tell them what they should do so that they will not face fraud and in sha allah they will be successful. Never go after a shiny object that looks gold when you see it but when you get closer it is not gold it is just like a desert where you see water and people in the distance They appear to be walking, but when the wanderer begins to approach them, those objects move ahead of him and suddenly disappear, and the man realizes that it was a deception of his sight.
میں نے بڑے بندوں سے سنا ہے کہ ہم نے انٹرنیٹ پر کام کیا لیکن انٹرنیٹ پر کام کرنا اب ان کا ذہن فراڈ ہونے کے بعد یہ بن گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر کام ایک فراڈ ہی ہوتا ہے اور کوئی کام اصل میں نہیں ہوتا ۔ہر کوئی پیسے کمانے میں کامیاب نہیں ہوتا۔ اس پوسٹ میں انہی دوستوں کو کچھ وضاحت دینا چاہوں گا اور یہ بھی بتانا چاہوں گا کہ ان کو کیا کرنا چاہیے جس پر وہ فراڈ کا سامنا نہیں کریں گے اور انشاء اللہ وہ کامیاب ہوں گے ان میں سب سے پہلی چیز یہ نظر آتی ہے کہ کبھی بھی ایسی چمکتی ہوئی چیز کے پیچھے نہ جائیں جو آپ کو چمکتے نظر آنے پر سونا نظر آرہی ہوتی ہے لیکن جب آپ قریب جاتے ہیں تو وہ سونا نہیں ہوتی یہ بالکل ایک صحرا جیسا ہے جہاں آپ کو دور سے پانی نظر آتا ہے اور لوگ چلتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن وہ جب بھٹکنے والا ان کے پاس جانا شروع ہوتا ہے وہ چیزیں اس کے آگے آگے چلی جاتی ہیں اور ایک دم غائب ہوجاتی ہیں اور آدمی سمجھ جاتا ہے کہ یہ اس کی نظر کا دھوکا تھا ۔
How to do online jobs for students in pakistan without fraud?
The question is, what should be done to avoid this deception that we become a successful person on the Internet and success will down our feet means how to do online jobs for students in pakistan without fraud?. Apart from this, this success is not temporary but we can use it for a lifetime. For this, you have to learn a method that becomes yours in the form of an asset. Investment should be made but never in the form of money. Use new age tools. Do what is called business or trade. Invest minutes always in the manner shown by our Prophet. ie gold and land.
سوال یہ ہے کہ اس دھوکے سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے کہ ہم انٹرنیٹ پر ایک کامیاب انسان بنیں اور کامیابی ہمارے قدم چومے ۔اس کے علاوہ یہ کامیابی کوئی وقتی طور پر نہ ہو بلکہ اس کو ہم عمر بھر کے لیے استعمال کر سکیں ۔ اس بات کے لئے سیکھنا ہوگا ایسا طریقہ کار جو کہ ایک ایسٹ یعنی سرمایہ کی صورت میں آپ کے ہو جاتے ہیں۔ سرمایہ کاری کرنی چاہیے مگر پیسے کی صورت میں کبھی نہ کریں۔ نئے دور کے ٹولز کا استعمال کریں۔کام وہ ہی کریں جو بزنس یا تجارت کہلاتا ہے۔ انویسٹ منٹ ہمیشہ اس صورت میں کریں جو ہمارے نبی ص نے کر کے دکھائی ہے۔ یعنی سونا اور زمین۔
Online jobs for girl students at home in pakistan
So in this post we will tell you what things you should work on and you will have a permanent asset. Investment is called Asset in English. If you have it, you don't need to do other things to earn money. I have seen that many people fall victim to people who think that they will get rich overnight, so remember that there is no trick to get rich overnight. If there is such a thing, it will be a fraud, that is, even if you succeed in getting this money, it will not be permissible in Islam, because most of the money can be earned either by robbery or by robbery. are which no civilized society will justify. Also this method may become best one for online jobs for girl students at home in pakistan.
تو اس پوسٹ میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کن چیزوں پر کام کریں تو آپ کے پاس ایک مستقل (ایسٹ )بن جائے گا۔ سرمایہ کاری اس کو انگلش میں ایسٹ بولتے ہیں یہ اگر آپ کے پاس ہو تو آپ کو پیسے کمانے کے لئے دوسرے کاموں کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگ ایسے افراد کا شکار ہوتے ہیں جو یہ ذہن رکھتے ہیں کہ وہ راتوں رات امیر ہوجائیں تو یہ بات یاد رکھیں کہ راتوں رات امیر ہونے کا کوئی ٹوٹکا نہیں ہے ۔ اگر کوئی ایسی چیز ہے تو وہ فراڈ ہی ہوگا یعنی آپ اگر آپ اس رقم کو حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہو جائیں تو وہ اسلام میں جائز نہیں ہوگی کیونکہ زیادہ تر فورا پیسے یا تو ڈاکے مار کر کمائے جا سکتے ہیں یا پھر ایسے ہو سکتے ہیں جن کو کوئی بھی مہذب معاشرہ جائز قرار نہیں دے گا
Online earning in pakistan for students without investment
Let us tell you how to invest for yourself on the Internet a method for online earning in pakistan for students without investment. Investing is called Assets in English language and it sounds strange to speak in Urdu but it is beneficial and should be done by every person who has free time or in their study time after matriculation. I think it should be taken up immediately after matric because it takes some time to develop. When you spend this time, you will have a name and this name will remain for the rest of your life. What we need to see is how do we start it and what are the things required for it, how much time is required for it every day and how will we know if we are succeeding in it or not?
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ نے انٹرنیٹ پر اپنے لئے سرمایہ کاری کیسے کرنی ہے۔ سرمایہ کاری کو انگلش میں ایسٹس بولتے ہیں اور اردو میں یہ بولنے میں عجیب لگتی ہے لیکن یہ فائدہ مند ہے اور یہ کرنی چاہیے ہر ایسے بندے کو جو کہ فری ٹائم رکھتا ہے یا پھر اپنی سٹڈی کے ٹائم میں میٹرک کے بعد ۔ میں سمجھتا ہوں کہ میٹرک کے فورا بعد اس میں لگ جانا چاہیے کیونکہ اس میں ترقی حاصل کرنے کے لیے تھوڑا ٹائم لگتا ہے ۔ جب آپ یہ ٹائم لگا لیں گے تو آپ کا ایک نام بن جائے گا اور یہ نام ساری عمر بنا رہے گا ۔ ہم نے دیکھنا یہ ہے کہ ہم اس کو کیسے شروع کریں اور اس کے لیے کیا کیا چیزیں درکار ہیں روزانہ اس کے لیے کتنا ٹائم درکار ہے اور یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہم اس میں کامیاب ہو رہے ہیں کہ نہیں ہو رہے؟
Online work at home and earn money in pakistan
Well! So now we talk about what we have to do? In this, let me inform you that we have to get our own personal website which is on your own SIM. The mobile SIM should be in your own name, try not to have it in the name of a brother or father, because these things often come up, especially when it comes to payment.
اچھا ! تو اب ہم بات کرتے ہیں کہ ہم نے کرنا کیا ہے؟ اس میں میں آپ کو آگاہ کرتا چلوں کہ ہم نے اپنی ذاتی ایک ویب سائٹ لینی ہے جو کہ آپ کی اپنی سم پر ہو ۔ موبائل سم آپ کے اپنے نام پہ ہو کوشش کریں کہ وہ کسی بھائی والد کے نام پر نہ ہو کیونکہ اکثر چیزوں پر یہ باتیں سامنے آ جاتی ہیں خاص طور پر جب پے منٹ کا معاملہ ہو تب۔
How to make 6 figures without college?
Can you make 6 figures income without college from internet? After getting the website, we have to work on it. This is some test parade at its beginning. Its duration is three months and in three months we have to complete the following tasks:
کیا آپ ویب سائٹ بنانے اور چلانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ؛ ویب سائٹ لینے کے بعد ہم نے اس پر کام کرنا ہے ۔اس کی ابتدا پر یہ کچھ ٹیسٹ پریڈ رکھا گیا ہے اس کا دورانیہ تین ماہ ہے اور تین ماہ میں ہم نے درج ذیل ٹاسک پورے کرنے ہیں:
Total Posts in 90 Days: 100
Tier 1 Posts in 90 Days: 1000
Blackhat SEO Campaign in 3 months: 12
Daily Social Campaign: Yes
online earning websites in pakistan
Good! Number one is that we have to complete it in three months. There are 90 days in three months, but we have to do the whole hundred days in three months. That means we have to do ten days extra work. So you have to do all the work of 100 days in the order that you have arranged above. You have to put up 100 posts in three months on your primary website and in addition, you have to put up 1000 posts on the free websites below it, which we call Tyrone. You don't make these 1000 posts yourself. You will get a server generated post using only your posting skills.
اچھا ! نمبر ایک تو یہ کہ ہم نے یہ تین ماہ میں پورا کرنا ہے تین ماہ میں 90 دن ہوتے ہیں لیکن ہم نے پورے سو دن کا کام تین ماہ میں کرنا ہے۔ یعنی کہ دس دن کا کام اضافی ہم نے کرنا ہے ۔ تو سو دن کا کام اوپر جو آپ کو ترتیب دی گئی ہے اس ترتیب سے سارے سرانجام دینے ہیں ۔ جو آپ کی پرائمری ویب سائٹ ہے اس پر تین ماہ میں سو پوسٹ آپ نے لگانی ہیں اور اس کے علاوہ جو اس کے نیچے فری ویب سائٹس جو ٹائرون جن کو ہم بولتے ہیں ان پر ایک ہزار پوسٹ آپ نے لگانی ہیں ۔ یہ ایک ہزار پوسٹ آپ نے خود نہیں بنانی۔ آپ کو سرور کی طرف سے بنی بنائی ملے گی اس میں صرف آپ کی پوسٹ لگانے کی مہارت استعمال ہوگی۔
After that comes a word backlink which you will understand if website A gives backlink to website B then it is called a backlink if website A has very good authority and reputation on the internet. By its own authority, Google will promote website B. Because if a rich man has his hand on a poor man's head, and for no reason, the poor man will be promoted because of the rich man's courage. will go Similarly, backlink calculation is that if a website with high traffic backlinks to a website with low traffic, Google will promote that site B because of its relationship or backlink.
اس کے بعد ایک لفظ بیک لنک آتا ہے جو کہ آپ کو سمجھا دیا جائے گا اگر ویب سائٹ اے ویب سائٹ بی کو بیک لنک دے تو یہ ایک بیک لنک کہلاتا ہے اگر ویب سائٹ اے کی اپنی انٹرنیٹ پر بہت اچھی اتھارٹی اور ریپوٹیشن ہے تو اس کی اپنی اتھارٹی کی وجہ سے گوگل ویب سائٹ بی کو ترقی دے گا ۔اسکی وجہ کہ اگر ایک امیر آدمی کا ہاتھ کسی غریب آدمی کے سر پر ہو تو اور کوئی وجہ ہو نہ ہو، امیرآدمی کے حوصلے کی وجہ سے غریب آدمی ترقی کر جائے گا۔ اسی طرح بیک لنک کا حساب ہے کہ اگر ایک زیادہ ٹریفک والی ویب سائٹ ایک تھوڑی ٹریفک والی ویب سائٹ کو بیک لنک دے تو گوگل اس کے ریلیشن یا بیک لنک کی وجہ سے اس سائٹ بی کو ترقی دے گا۔
Online earning in pakistan by watching ads
There are many websites on the internet that claim that you can earn money online by watching their Ads commercials. But we understand that such sites often don't pay, but block you until you earn. Most people think that we are sitting for free and can earn money just by watching ads, but this is not often the case. One should do the work in which one has absolute confidence and belief that we will be able to progress in it, so I do not think it is appropriate to rely on this method.
انٹرنیٹ پر بہت ویب سائٹ ایسی ہیں جو یہ دعوی کرتی ہیں کہ ان کی ایڈ زیا کمرشل دیکھنے سے آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ۔ لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسی سائٹس اکثر پیسے نہیں دیتیں۔بلکہ انکم بننے تک آپ کو یہ بلاک کر دیتی ہیں ۔ اکثر بندے سوچتے ہیں ہیں کہ ہم فری بیٹھے ہوئے ہیں اور صرف ایڈ زدیکھنے سے پیسے کما سکتے ہیں لیکن ایسا اکثر نہیں ہوتا ۔ آدمی کو وہی کام کرنا چاہیے جس میں بالکل اعتماد ہو اور یقین بھی ہو کہ ہم اس میں ترقی پا جائیں گے اس لیے میں اس بات کو مناسب نہیں سمجھتا کہ اس طریقے پر اعتماد کیا جائے۔
Finally, we tell you briefly what this whole process will be. And how do we do it? We will take our website and post on it as well as we will see its report. Along with this, we will continue to work on the blog ie our website. With this, you will get training to work on the website. As soon as you start working in the website and post on other free blogs with the help of the server, you will start getting traffic. In a day, there are five to ten of these mandatory customers who must buy things on your website.
آخر میں ہم آپ کو مختصر بتاتے ہیں کہ یہ سارا عمل کیا ہوگا ۔ اور ہم اس کو کیسے کریں گے ۔ ہم اپنی ویب سائٹ لے کر اس پر پوسٹس کرنے کے ساتھ ساتھ ہم اس کی رپورٹ بھی دیکھیں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم بلاگ پر کام کرنا یعنی اپنی ویب سائٹ پر کام کرنا جاری رکھیں گے ۔ اس کے ساتھ آپ کو ویب سائٹ پر کام کرنے کی ٹریننگ ملتی چلی جائے گی ۔ جیسے ہی ویب سائٹ میں آپ کام کرتے چلے جائیں گے اور سرور کی مدد سے دوسرے فری بلاگز پر پوسٹس لگا ئیں گے تو آپ کو ٹریفک آنا شروع ہو جائے گی ۔اگر ایک دن میں سوکی مقدار میں ٹریفک آنا شروع ہو جائے یعنی اتنے دیکھنے والے ایک دن میں آتے ہیں تو ان میں سے پانچ سے دس لازمی کسٹمر ہوتے ہیں جو لازمی آپ کی ویب سائٹ پر چیزیں خرید لیتے ہیں۔
That's why we tell you, you must also know in our method that if you have your own website, it means that you work on your website. In other words, there will be no fraud. Now, the hard work you have done on your website should stay with you. If any company gives you their ads ie commercial etc. After that you start selling on the ad and at the time of getting the commission that company blocks you. Then the solution is to change the company. But it doesn't hurt to start from the beginning. Until now, all your hard work will be wasted, but your hard work will remain with you. Only company add needs to be changed. This proves that it will only work on your websites. There is no fraud in this job, the reports will tell you whether you are on your way to success or not.
اسی پر ہم آپ کو بتاتے ہیں آپ کو ہمارے طریقے میں یہ بات بھی جاننا ضروری ہے کہ آپ کی اپنی ویب سائٹ ہو تو اس کا مطلب کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر کام کرتے ہیں ۔دوسرے لفظوں میں کوئی فراڈ نہیں ہوگا ۔ اب اس میں یہ ہے کہ جو محنت آپ نے کی ہے اپنی ویب سائٹ پر وہ آپ کے پاس ہی رہنی ہے ۔اگر کوئی کمپنی آپ کو اپنی ایڈز یعنی کمرشل وغیرہ سیل کے لیے دیتی ہے ۔ اس کے بعد آپ ایڈ پر سیل شروع کر دیتے ہیں اور کمیشن ملنے کے ٹائم وہ کمپنی آپ کو بلاک کر دیتی ہے ۔تو پھر اس کا حل یہ ہوتا ہے کہ آپ کمپنی کو بدل لیں ۔لیکن یہ نقصان نہیں ہوتا کہ شروع سے لے کر اب تک آپ کی ساری محنت ضائع ہوجائے گی بلکہ آپ کی محنت آپ کے پاس ہی رہے گی ۔ صرف کمپنی کی ایڈ بدلنے کی ضرورت ہے ۔ اس سے یہ ثابت ہوا کہ یہ کام صرف آپ کی ویب سائٹس پر ہوگا۔ اس کام میں کوئی فراڈ نہیں ہے رپورٹس آپ کو بتائیں گی کہ آپ کامیابی کی طرف جا رہے ہیں کہ نہیں۔
How to build a 6-figure online business?
If you get 5 sales per day on your website, then 150 sales are made in a month. We will select a minimum commission of five dollars per sale. According to this calculation, your sales will increase from at least one and a half lakh in a month as you install the products. Working in a group will also increase your traffic. But the more traffic, the more sales.
یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم لوگ اس بلاگ سے ماہانہ کتنی کمائی کر سکتے ہیں؟ اگر آپ کی ویب سائٹ پر روزانہ کی پانچ سیل ہو جاتی ہیں تو ایک ماہ میں ڈیڑھ سو سیل بنتی ہے۔ ہم ایک سیل کی کم از کم کمیشن پانچ ڈالر منتخب کریں گے۔ اس حساب سے آپ ایک ماہ میں کم از کم ڈیڑھ لاکھ سے لے کر جتنی آپ پراڈکٹس لگاتے جائیں گے آپ کی سیل بڑھتی چلی جائے گی۔ گروپ میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی ٹریفک بھی بڑھے گی۔ مگر جتنی ٹریفک اتنی ہی زیادہ سیل۔
How to create a blog for free on google and earn money?
Now we will tell you aoout how to create a blog for free on google and earn money. In this three month practice test we are going to make you sure how your website links will go in Google and how they will drive traffic to your website. Many students are not sure how they will be able to generate traffic if they create a website. God will be with me. Do not despair. I will make time to check out your work along with my personal website work. Do your best to drive traffic to your website naturally through Google and through keywords.
اس تین ماہ کے ایک پریکٹس ٹیسٹ میں ہم آپ کو یہ یقین دلانے والے ہیں کہ آپ کی ویب سائٹ کے لنکس گوگل میں کیسے جائیں گے اور ان کے ذریعے آپ کی ویب سائٹ پر ٹریفک کیسے آئےگی۔ بہت سے سٹوڈنٹس کو اسی بات کا یقین نہیں ہے کہ وہ کوئی ویب سائٹ بنائیں گے تو اس پر ٹریفک کو کیسے لانے میں کامیاب ہونگے۔ انشاء اللہ میرے ساتھ رہیے گا۔ بے امید نہ ہوجائیے گا۔ میں اپنی پرسنل ویب سائٹ کے کام کے ساتھ آپ کا کام بھی وقت نکال کر چیک کرونگا۔ پوری کوشش کرونگا کہ آپ کی ویب سائٹ پر ٹریفک نیچرل طریقے سے گوگل کے ذریعے اور کی ورڈز کے ذریعے لائی جائے۔
Now we will talk about the work in some detail respectively.
First we will discuss the things that are required.
After that you will be taught how to get a website and work on the website.
Then we will talk about social sharing.
Making videos and uploading them to the internet will be taught.
Some internet tools will also be used.
And finally the reports will continue to show and explain as well.
We will pass this three-month test for free until the traffic comes. If the traffic becomes 100 in a day, then our promise will be fulfilled. Then we are entitled to charge the full fee. Estimated monthly fee is around 3000/-PKR.
First of all students give their joining. After that regular work will be started.
اب ہم بالترتیب کچھ تفصیل سے کام کی بات کریں گے۔
سب سے پہلے ہم جو جو چیزیں درکار ہیں ان پر بات کریں گے۔
اس کے بعد آپ کو ویب سائٹ لے کر ویب سائٹ پر کام کرنا سکھایا جائے گا۔
پھر سوشل شئیرنگ کی بات کریں گے۔
ویڈیوز بنانی اور انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنی سکھائی جائے گی۔
کچھ انٹرنیٹ ٹولز کا استعمال بھی ہوگا۔
اور آخر میں ساتھ ساتھ رپورٹس دکھانا اور سمجھانا بھی جاری رہے گا۔
یہ تین ماہ کا ٹیسٹ ہم ٹریفک آنے تک فری پاس کریں گے۔ اگر ٹریفک ایک دن میں سو ہو جاتی ہے تو ہمارا وعدہ پورا ہو جائے گا۔ پھر ہم مکمل فیس لینے کے حقدار ہیں۔ اندازہ ایک ماہ کی فیس تین ہزار کے قریب بنتی ہے۔
سب سے پہلے سٹوڈنٹس اپنی جائننگ دیں۔ اس کے بعد باقاعدہ کام شروع کروایا جائے گا۔