How to earn money online in Pakistan?
Are you looking for a way to earn extra cash on the side? Maybe you're just curious about making earn money online in pakistan. Either way, this guide will teach you everything you need to know about Earn Money Online In Pakistan With These 5 Ways.
آج کل ہر دوسرا بندہ پاکستان میں اپنی کمائی کو زیادہ کرنے کے چکروں میں ہے۔ ہو سکتا ہے اس میں آپ بھی شامل ہونا چاہتے ہوں۔ خیر ہم اس گائیڈ میں آپ کو بتائیں گے کہ پاکستان میں رہتے ہوئے آن لائن انکم کیسے کر سکتے ہیں۔
Affiliate Marketing
If you've been thinking about starting an affiliate marketing business, then you should definitely check out these five ways to make money online in Pakistan. You'll learn how to start an affiliate marketing business with little to no investment and with investment (both methods can be apply).
اگر آپ انٹرنیٹ مارکٹنگ بزنس شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو آپ کو پاکستان میں رہتے ہوئے ان پانچ طریقوں کے بارے میں لازمی پتہ ہونا چاہیے۔ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے کہ بنا انویسٹ منٹ لگائے آپ کس طرح انٹرنیٹ مارکٹنگ کا کام شروع کر سکتے ہیں۔
- Create and sale your own product
- Affiliation Marketing
- Content Writing
- Content Marketing
- Adsense
Blogging
Affiliate marketing is one of the easiest ways to earn money online in pakistan. It's also one of the fastest growing industries in the country. There are thousands of people who know about how earn money online by promoting products through blogs. Let me tell you that it is difficult to do internet marketing without blogging. There are many people in Pakistan who market on the internet using other sites. They pay for this work. For Example:
یہاں پہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ بلاگنگ کے بغیر انٹرنیٹ مارکٹنگ کرنا مشکل ہوتا ہے۔ بہت سے لوگ پاکستان میں ایسے ہیں جو دوسری سائٹس کا استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر مارکٹنگ کرتے ہیں۔ اس کام کا وہ معاوضہ ادا کرتے ہیں۔
- Google Search Ads
- Youtube Video Ads
- Google Adsense Ads
- Facebook Ads Marketing
Opinion App (Triaba)
The program also allows you to make money through online surveys. You must complete surveys quickly so you can earn money on your couch. A reward can be earned when you tell other people your opinion. Your overall earnings are $0.13 and $3.75. Benefits of using online moneymaking apps.
Without investment online job in pakistan
Nothing is possible in online earn money without investment in pakistan. But there are ways on the Internet that you can make money without investing. Most of these methods are fraudulent and an online worker needs to be reassured that whatever he or she does will not be fraudulent and his or her money will be safe.
انویسٹ منٹ کیے بغیر پاکستان میں کوئی چیز ممکن نہ ہے۔ مگر انٹرنیٹ پر ایسے طریقے موجود ہیں جن کی مدد سے آپ بنا انویسٹ منٹ کے کمائی کر سکتے ہیں۔ ان میں سے بڑے زیادہ طریقے ایسے ہیں جو فراڈ ہوتے ہیں اور ایک آن لائن ورکر کو اس بات کی تسلی درکار ہوتی ہے کہ وہ جو بھی کام کرے اس میں فراڈ نہ ہو اور اس کی رقم بھی محفوظ رہے۔
How to earn money online in Pakistan Without Investment Free at Home?
This is a very frequently asked question in Pakistan [How to earn money online in Pakistan Without Investment?]. The questioner asks in the hope that he will find a way to make money online. Even if the method is authentic, they can earn a reasonable income through it. Also, there is no risk. The answer to all these questions is that users who are interested in making money online should do a permanent job. In which its quality is increasing day by day. We solve any kind of risk in this way by creating our own online store for internet marketing with the help of which he can earn a good income in lifetime.
پاکستان میں یہ ایک بہت زیادہ پوچھا جانے والا سوال ہے۔ سوال کرنے والا اس امید پر سوال کرتا ہے کہ کہ اس کو کوئی ایسا ذریعہ پتہ چلے گا جس کے ذریعے وہ آن لائن انٹرنیٹ پر کمائی کر سکے گا۔ وہ طریقہ مستند بھی ہو اس کے ذریعے وہ ایک معقول کمائی بھی کر سکے۔ نیز کوئی رسک بھی نہ ہو۔ ان سارے سوالوں کا جواب یہ ہے کہ ایسے یوزرز جن کو آن لائن انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کا شوق ہے ان کو ایک مستقل کام کرنا چاہیے۔ جس میں دن بدن اس کا معیار بڑھتا چلا جائے۔ کسی قسم کا کوئی رسک اس میں ہم اس طرح حل کرتے ہیں کہ انٹرنیٹ مارکٹنگ کے لیے اس کا اپنا آن لائن سٹور بنواتے ہیں جس کی مدد سے وہ لائف ٹائم ایک اچھی انکم حاصل کر سکتا ہے۔
How can I earn $100 a day online in 2022?
For a reasonable income, even an ordinary person wants to be able to earn at least one hundred dollars on a daily basis. In my experience, this can be done without the risk of fraud, so you can start your own business. Even if you fall victim to a fraud or a company refuses to pay you, this should not be the case if you block it. So my suggestion is to start with a group. Our company gives you the opportunity to work in a standard group.
ایک معقول انکم کے لیے ایک عام سا فرد بھی یہی چاہتا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر کم از کم ایک سو ڈالر کما سکتا ہو۔ میرے تجربے میں یہ کام فراڈ سے بچے بغیر اس طرح کیا جاسکتا ہے کہ آپ اپنا کوئی سلسلہ شروع کریں۔ اگر آپ کسی فراڈ کا شکار ہو بھی جاتے ہیں یا پھر کوئی کمپنی آپ کو ادائیگی کرنے سے انکار کر دیتی ہے تو اس صورت میں یہ نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اس کے بلاک کرنے پر زیرو پر آ جائیں۔ اس لیے میرا مشورہ یہ ہے کہ کسی گروپ کے ساتھ شروع کیا جائے۔ ہماری کمپنی آپ کو ایک معیاری گروپ میں کام کرنے کا موقع دیتی ہے۔
How online earning money?
We have different ways to make money online. Every servant tries to work less and earn more money. Usually people come to different people's words to fulfill this desire. Which, of course, made the video an overnight sensation.
ہمارے ہاں آن لائن انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کے مختلف طریقے رائج ہیں۔ ہر بندے کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ کام کم کرے اور پیسے زیادہ کمائے جائیں۔ عام طور پر اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے لوگ مختلف لوگوں کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔ جو کہ بعد میں ان کے لیے درست ثابت نہیں ہوتا۔
Earn money online how?
After working on the internet online, when the user succeeds in collecting income for a certain period of time, then he wants to earn this money. Online accounts are also required to receive money from the internet in Pakistan. In Pakistan, when money is received from any source, two things come to the fore. One thing is that if the amount is more, the bank questions what is the source of this amount? The second is that he has to pay taxes.
آن لائن انٹرنیٹ پر کام کرنے کے بعد یوزر جب ایک معیاد تک انکم اکھٹی کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو پھر اس کی خواہش ہوتی ہے کہ ان پیسوں کو حاصل کیا جائے۔ انٹرنیٹ سے پاکستان میں پیسے موصول کرنے کے لیے بھی آن لائن اکائونٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ پاکستان میں جب کسی ذریعہ سے پیسے موصول کیے جاتے ہیں توپھر دو باتیں سامنے آتی ہیں۔ ایک بات یہ کہ اگر رقم زیادہ ہوتو بنک کے سوالات کہ اس رقم کا ذریعہ کیا ہے؟ دوسرا یہ کہ اس کا ٹیکس کا دینا ہوتا ہے۔
Online earnings in pakistan
There are different ways to work and earn money on the internet in Pakistan. Many of them work part-time. In order to avoid fraud and continue to earn the best, our observation is that you build your store on the Internet in Pakistan. You have to learn e-commerce etc. to build a store. The advantage of creating a store on your website is that even if a company blocks your account, you still have your hard work. Which can later be registered with another company.
پاکستان میں انٹرنیٹ پر کام کرنے کے لیے اور کمائی کرنے کے لیے مختلف طریقے رائج ہیں۔ ان میں سے بہت سے ایسے ہیں جو وقتی طور پر کام کرتے ہیں۔ فراڈ سے بچنے اور بہترین کمائی جاری رکھنے کے لیے ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہوئے آپ اپنا سٹور انٹرنیٹ پر بنائیں۔ سٹور بنان کے لیے آپ کو ای کامرس وغیرہ سیکھنی ہوگی۔ اپنی ویب سائٹ پر سٹور بنانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی کمپنی آپ کا اکائونٹ بلاک بھی کر دے تو بھی آپ کے پاس آپ کی محنت کی ہوئی رہتی ہے۔ جس کو بعد میں کسی دوسری کمپنی کے ساتھ رجسٹر کیا جا سکتا ہے۔
Online jobs for students in pakistan
The next thing is that a student in Pakistan can do a job on the Internet? Here is some of my analysis of the student job on the Internet that I would like to share with you. As we all know, there is a tradition of two things in Pakistan which is known to every student in general and the majority of students are unable to think beyond it:
اگلی بات یہ ہے کہ پاکستان میں سٹوڈنٹ انٹرنیٹ پر کوئی جاب کر سکتا ہے؟ یہاں پر میرا کچھ تجزیہ انٹرنئیٹ پر سٹوڈنٹ جاب کے متلعق ہے جو میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ جیسا کہ ہم لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان میں زیادہ ترسٹڈی میں دو چیزوں کا رواج ہے جو ہر سٹوڈنٹ کو عام طور پر پتہ ہے اور سٹوڈنٹ کی اکثریت اس سے باہر سوچنے سے بھی قاصر ہے:
MBBS Doctor and Engineering
ایم بی بی ایس ڈاکٹر
انجئینرنگ
These two departments have 99% educational institutions for enrolling students. IT education is also given. But on the one hand it is not at this level of the student and on the other hand it is the students who succeed with good marks and consider themselves the most intelligent. Their minds are not ready to believe that they can do anything other than their target. As a result, they spend most of their academic year studying. Also do not participate in any activity. When they graduate after education, they have either been selected for MBBS or Engineering or they are not admitted due to Marx. Then their parents stop them from getting further education or they can't bear to leave their field and pay any attention to themselves.
یہ دو شعبہ جات ایسے ہیں کہ ان میں سٹوڈنٹس کو داخل کرنے کے لیے 99 فیصد تعلیمی ادارہ جات موجود ہیں۔ آئی ٹی کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ مگر ایک تو یہ سٹوڈنٹ کی اس لیول پر نہیں ہے دوسرا یہ کہ سٹوڈنٹس جو اچھے مارکس کے ساتھ کامیاب ہوتے ہیں اور اپنے آپ کو ذہین ترین مانتے ہیں۔ ان کا ذہن ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ٹارگٹ کے علاوہ کچھ بھی کریں۔ نتیجہ وہ اپنی تعلیمی سال صرف اور صرف تعلیم میں گذارتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی ایکٹیوٹی میں حصہ نہیں لیتے۔ جب تعلیم کے بعد وہ فارغ ہوتے ہیں تو یا تو وہ ایم بی بی ایس یا انجینرنگ کے لیے منتخب ہو چکے ہوتے ہیں یا پھر مارکس کی وجہ سے ان کا ایڈمیشن نہیں ہوتا۔ پھران کے والدین ان کو مزید تعلیم حاصل کرنے سے روک دیتے ہیں یا پھر ان کا اپنا ذہن برداشت نہیں کرتا کہ اپنی فیلڈ چھوڑ کر اپنی ذات پر بھی کوئی توجہ دے لیں۔
In my personal opinion, the most educated and intelligent students whose minds are so intelligent that they can turn even clay into gold. But the unfortunate thing is that their minds are so corrupted that they consider it haraam to look at anything other than their own study. This is because they state that they are very capable and due to 14 years of continuous mental training they lose the ability to learn to do something on their own.
میرے ذاتی خیال میں پڑھے لکھے اور ذہین ترین سٹوڈنٹس جن کا ذہن اس قدر ذہین ہوتا ہے کہ وہ مٹی کو بھی سونا بنا سکتے ہیں۔ مگر افسوس کا مقام یہ ہوتا ہے کہ ان کا مائینڈ اس قدر خراب کر دیا جاتا ہے کہ وہ سوائے اپنی سٹڈی کے کسی دوسری طرف دیکھنا بھی حرام خیال کرتے ہیں۔ اس کی وجہ وہ یہ بیان کرتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ لائق فائق ہیں اور 14 سال کی مسلسل دماغی ٹریننگ کی وجہ سے وہ صلاحٹ کو کھو بیٹھتے ہیں کہ اپنے خود بھی کوئی کام کرنا سیکھ لیں۔
My personal observation is that most illiterate people do business. This is not because illiterate people are more intelligent than literate people. The only reason is that illiterate people have at least 18 years of experience in the market or working in the market. But in contrast, educated people have 18 years of experience in books. While not everything in the market is what is in the books. Experience comes to work. An experience that comes after failing in a job never comes in books or in anyone's mouth. Such an experience comes only from doing. It is instilled in the hearts of educated and intelligent people that there is no one more intelligent than them. Because of this arrogance they do not practice because their mind does not allow them.
میرا ذاتی طور پر یہی مشاہدہ ہے کہ کاروبار زیادہ تر ان پڑھ لوگ کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہوتی کہ ان پڑھ لوگ پڑھے لکھے لوگوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ صرف اور صرف وجہ یہ ہوتی ہے کہ ان پڑھ لوگ کم از کم 18 سال کا تجربہ بازار یا مارکیٹ میں ورکنگ میں رکھتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس پڑھے لکھے لوگ 18 سال کا تجربہ کتابوں کا رکھتے ہیں۔ جبکہ مارکیٹ یا بازار میں سب کچھ وہ نہیں ہوتا جو کتابوں میں موجود ہے۔ تجربہ کام کو کرنے آتا ہے۔ ایسا تجربہ جو کسی کام میں فیل ہونے کے بعد آتا ہو وہ کتابوں میں یا کسی کی زبانی کبھی نہیں آتا۔ ایسا تجربہ صرف اور صرف کرنے سے آتا ہے۔ پڑھے لکھے ذہین لوگوں کے دل میں یہ چیز بٹھا دی جاتی ہے کہ ان سے زیادہ ذہین کوئی نہیں۔ اس غرور کی وجہ سے وہ پریکٹیس نہیں کرتے کیونکہ ان کا مائنڈ ان کو اجازت نہیں دیتا۔
Online earn website
We understand that it takes a student a while to regularize online learning. The majority of students are convinced that online fraud is the most common form of fraud. So this has been solved in our Education Art Group. If a student has his own online store and does all his services through a group, then the name of the fraud will not be mentioned in it.
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آن لائن ارننگ کو ریگولر کرنے کے لیے ستوڈنٹ کو ایک وقت درکار ہوتا ہے۔ سٹوڈنٹ کی اکثریت اس بات کی قائل ہے کہ آن لائن کمائی میں زیادہ تر فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو اس کا حل ہمارے ایجوکیشن فن کے گروپ میں کیا گیا ہے۔ سٹوڈنٹ کا اگر اگر اپنا آن لائن سٹور ہوگا اور وہ اپنی تمام تر خدمات ایک گروپ کے ذریعہ سے کرے گا تو اس میں ٖفراڈ کا نام ونشان نہ ہوگا۔
Blogging
Blogging is an art that if students start learning and doing after matriculation class, I believe that within two years they will be collecting so much data on the internet that it will automatically start earning money online. Just working style and location must be correct. I advise students to join our group and start their practice. Over time, you will find that you are moving in the right direction.
بلاگنگ ایک ایسا فن ہے جو اگر سٹوڈنٹس میٹرک کلاس کے بعد سیکھنا اور کرنا شروع کر دیں تو میرا ماننا ہے کہ دو سال کے اندر اندر وہ انٹرنیٹ پر اس قدر ڈیٹا اکھٹا کر لیتا ہے کہ آٹومیٹک اس کی آن لائن کمائی شروع ہو جاتی ہے۔ بس کام کرنے کو سٹائل اور اس کی لوکیشن درست ہونی چاہیے۔ میں سٹوڈنٹس کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ ہمارا گروپ جائن کریں اور اپنی پریکٹس شروع کریں۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ ٹھیک سمت جا رہے ہیں۔
Web development
Creating a website is an art. Student web development training is a must. It is not necessary for the student to know how to create a pro website. Creating a simple WordPress website can be a daunting task. There are many ways to create a website, some of which are general and some of which are special. The effort should be that I know how to create my own website from Student Zero to Advance. Let the student know each of these skills. Our group also includes professional training in website building for student learning.
ویب سائٹ بنانا ایک فن ہے۔ سٹوڈنٹ کی ویب ڈیویلپمنٹ کی ٹریننگ لازمی ہونی چاہیے۔ یہ ضروری نہیں کہ سٹوڈنٹ ایک پرو ویب سائٹ بنانا جانتا ہو۔ ایک عام ورڈپریس ویب سائٹ بنا کر بھی کام کیا جا سکتا ہے اور اس میں ماہر ہوا جا سکتا ہے۔ ویب سائٹ بنانے کے کئی ایک طریقے ہیں جن میں کچھ عام ہیں اور کچھ خاص ہیں۔ کوشش تو یہی ہونی چاہیے کہ سٹوڈنٹ زیرو سے لے کر ایڈوانس تک اپنی ویب سائٹ بنانا جانتا ہوں۔ اس کی ایک ایک مہارت کا سٹوڈنٹ کو پتہ ہو۔ ہمارے گروپ میں یہ بھی بات شامل ہے کہ ہم سٹوڈنٹ کی لرننگ میں ویب سائٹ بنانے کی پروفیشنل ٹریننگ کرتے ہیں۔
You are a student of any class, you should participate in our group activities without wasting time so that you can become a professional blogger. The sooner you start doing this, the closer you will get to success. Don't delay, apply immediately.
آپ کسی بھی کلاس کے سٹوڈنٹ ہیں، آپ کو چاہیے کہ بنا ٹائم ضائع کیے آپ ہمارے گروپ کی ایکٹیوٹی میں حصہ لیں تاکہ آپ ایک پروفیشنل بلاگر بن سکیں۔ یہ کام جتنی جلدی شروع کر دیں کامیابی آپ کے اتنا ہی نزدیک ہوتی چلی جائے گی۔ دیر نہ کریں فوری طور پر اپلائی کریں۔
Become a reviewer
People who have a good English language and have no difficulty writing and speaking can be a good reviewer. There are some benefits to doing this that I want to tell you about. Articles play a major role in internet marketing. A student who can write a good article can make a good store. You don't have to be a good writer. Being a rewrite is also an art. A store can also be built with it. If you have this skill, join our group to use your skills to make your future better. Apply now
جن لوگوں کی انگلش لینگویج اچھی ہے اور ان کو لکھنے اور بولنے میں کوئی دقت پیش نہیں آتی وہ ایک اچھے ری ویوور بن سکتے ہیں۔ اس کام کو کرنے میں کچھ فائدے ہیں جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ انٹرنیٹ مارکٹنگ میں سب سے زیادہ کردار آرٹیکل کا ہوتا ہے۔ جو سٹوڈنٹ اچھا آرٹیکل لکھ سکتا ہےوہ ایک اچھا سا سٹور بنا سکتا ہے۔ ضروری نہیں ہوتا کہ آپ ایک اچھے رائٹر ہوں۔ ری رائٹر ہونا بھی ایک فن ہے۔ اس کے ساتھ بھی ایک سٹور بنایا جاسکتا ہے۔ اگر آپ کے اندر یہ مہارت موجود ہےتو ہمارے گروپ میں آپ شمولیت کریں تاکہ آپ کی مہارت کو آپ کے لیے استعمال میں لا کر آپ کے مستقبل کو بہتر سے بہتر بنایا جائے۔ ابھی اپلائی کریں۔
How how to make money online?
As we mentioned earlier, there are many ways to make money online. The best of them is the one that is strongest for you. Even if there is an online fraud, you should still be safe. If you work securely on the Internet, you could be a victim of fraud. Our Education Art Group offers you the opportunities to earn money securely on the Internet.
جیسا کہ پہلے ہم بتا چکے ہیں کہ انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ ان میں سب سے بہتر وہ ہے جو آپ کے لیے مضبوط ہو۔ اگر کوئی آن لائن فراڈ بھی ہو جائے تو اس میں آپ پھر بھی محفوظ ہوں ایسا طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ اگر بنا محفوظ ہوئے آپ انٹرنیٹ پر کام کرتے ہیں تو آپ کسی بھی فراڈ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ہمارا ایجوکیشن فن گروپ آپ کو ایک محفوظ طریقے سے انٹرنیٹ پر کمائی کرنےکے مواقع فراہم کرتا ہے۔
We teach the following articles to help a student become a better blogger:
ہم درج ذیل مضامین پڑھاتے ہیں تاکہ ایک سٹوڈنٹ ایک بہترین بلاگر بن سکے:
- Islamic Education
- Learning of Quran Pak.
- Motivation
- Experience Talk
- Be Rich Education
- Economics Education
- E-commerce Education
- Some Islamic Reviews
- Learning
- Computer
- Blogging
- How to run a website zero to advance
- Search Engine Optimization
- Affiliation
- How to create and publish your own Products?
- Automation
- How to automate your tasks?
Earn App in Pakistan
Few people in Pakistan work on earning apps. It's often difficult to determine if the app you're working on pays. This requires that you first check people's feedback about this app. A good search will tell you whether the app should work or not.
پاکستان میں کم ہی لوگ ارننگ ایپس پر کام کرتے ہیں۔ زیادہ تر یہ تعین کرنا مشکل ہوتا ہےکہ جس ایپ پر آپ کام کر رہے ہیں وہ پے کرتی ہے کہ نہیں؟ اس کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ لوگ پہلے اس ایپ کے بارے میں لوگوں کے تاثرات دیکھ لیں۔ ایک اچھی سرچ کرنے سے پتہ چل جاتا ہے کہ ایپ پر کام کرنا چاہیے کہ نہیں۔
Money Earning
Only those who spend 75% of their time expanding their resources are successful. My advice is that a student should step into this field immediately after matriculation instead of learning short courses. There are two benefits to this. Number one student has time to work. Number two, it doesn't matter if students start earning without completing their training. It is important to learn the intricacies of the process so that the resources increase over time. If the number of resources increases over time, the student will never face failure in life.
ارننک ری سورسز کو بڑھانے کے لیے جو لوگ اپنا 75فیصد وقت لگاتے ہیں وہ ہی اس میں کامیاب ہوتے ہیں۔ میرے مشورہ میں ایک سٹوڈنٹ کو میٹرک امتحانات کے فورا بعد بجائے شارٹ کورسز سیکھنے کے اس فیلڈ میں قدم رکھنا چاہیے۔ اس دور میں دو فائدے ہوتے ہیں۔ نمبر ایک سٹوڈنٹ کے پاس ٹائم ہوتا ہے کہ وہ کام کر سکے۔ نمبر دو اس بات کی فکر نہیں ہوتی ہے کہ سٹوڈنس اپنی ٹریننگ مکمل کیے بغیر کمائی کرنا شروع کرے۔ اس کو جائن کرنے کے بعد اس کے اندر موجود پچیدگیاں سیکھنی چاہییں تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ ری سورسز میں اضافہ ہو۔ اگر وقت کے ساتھ ری سورسز کی تعداد بڑھتی چلی جائے تو سٹوڈنٹ زندگی میں کبھی ناکامی کا منہ نہیں دیکھتا۔
1000$ in pakistani rupees
At the time I am writing this post, one thousand dollars in Pakistani currency is about 215,000 rupees. Which, of course, made the video an overnight sensation. I think making money is a problem, but when the money comes to you, it is necessary to take steps to make such prosperous days permanent. Education art training also tells you and teaches you how to use more money safely to improve your day.
اس وقت جب میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں پاکستانی کرنسی میں ایک ہزار ڈالر تقریبا 215000روپے بنتے ہیں۔ جو کہ اگر ماہانہ بھہ ہوں تو کافی سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ پیسے کمانا مسئلہ تو ہے مگر جب پیسے آپ کے پاس آئیں تو ایسی خوشحالی کے دنوں کو مستقل رکھنے کے لیے کیا کرنا چاہیے اس کے لیے بھی اقدامات کرنے ضروری ہیں۔ ایجوکیشن فن کی ٹریننگ میں آپ کو یہ بھی بتایا اور سکھایا جاتا ہے کہ زیادہ پیسوں کو محفوظ طریقے سے اپنے دنوں کی بہتری کے لیے کیسے استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
Earnings app
Below are some apps that are used for earning purpose. Take a look.
نیچے کچھ ایپس دی گئی ہیں جو ارننگ کے مقصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ ملاحظہ کریں۔
Zareklemy
This is an app that people use to make money. For this we read the first review in Google.
یہ ایک ایپ ہے جو لوگ پیسے کمانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کے لیے ہم گوگل میں پہلا ری ویو پڑھتے ہیں۔
It is said that there are two reviews on it which show that this app is a scam or fraud. Which does not pay its workers. The main problem is that you have to earn at least ڈالر 25 and then you have to apply for a payment. It takes a lot of time. If a user wants to make money from this app then it is a risky job. He can use this app at his own risk.
کہتے ہیں کہ اس پر دو ری ویوز موجود ہیں جو کہ بتاتے ہیں کہ یہ ایپ ایک سکیم یا فراڈ ہے۔ جو کہ اپنے کام کرنے والوں کو پے نہیں کرتی۔ بنیادی طور پر مسئلہ یہ ہے کہ کم از کم 25 ڈالر کمانے پڑتے ہیں تب جا کے آپ کو پے منٹ کے لیے اپلائی کرنا ہوتا ہے۔ اس کے لیے کافی ٹائم لگانا پڑتا ہے۔ اگر کوئی یوزر اس ایپ سے پیسے کمانا چاہتا ہے تواس کے لیے ایک رسک والا کام ہے۔ وہ اپنے رسک پر اس ایپ کو استعمال میں لا سکتا ہے۔
If you search this app on Google, you will also find the following questions. Must read
اس ایپ کو آپ گوگل پر سرچ کریں گے تو آپ کو درج ذیل سوالات بھی ملیں گے۔ لازمی پڑھیں۔
How can I make $100 a day on the Internet? EducationFUN
I don't agree that this app will give you 100 a day. You have to take a risk and check if this is possible.
میں نہیں تسلیم کرتا کہ یہ ایپ آپ کو 100 ڈالر ایک دن کے دے۔ اس کے لیے رسک لینا ہوگا اور چیک کرنا ہوگا کہ ایسا ممکن ہے کہ نہیں۔
Is Zareklamy real? EducationFUN
According to most of the evidence available, this is a fake website. Only those who try it can tell if it is right or not. We look forward to hearing from users.
زیادہ تر جو ثبوت میسر آئے ہیں ان کے مطابق یہ ایک فیک ویب سائٹ ہے۔ اس کو جو آزمائے وہ ہی اندازہ لگا سکتا ہے کہ یہ ٹھیک ہے کہ نہیں۔ اس سلسلے میں ہمیں یوزرز کی کمٹس کا انتظار رہے گا۔
How can I make $100 a day? EducationFUN
In general, we can easily earn ڈالر 100 a day in any professional training. For example, if programming, web development, etc., in addition to the freelancing work, etc., the student can earn a hundred dollars a day with skill. It is better to do your work permanently.
عام طور پر کسی بھی پروفیشنل ٹریننگ میں ہم 100 ڈالر ایک دن کا آسانی سے کما سکتے ہیں۔ جیسا کہ پروگرامنگ، ویب ڈویلپمنٹ وغیرہ اگر ان کے علاوہ کاموں میں بھی فری لانسنگ وغیرہ کی جائے تو بھی مہارت سے سٹوڈنٹ سو ڈالر ایک دن کا کما سکتا ہے۔ بہتریہی ہے کہ مستقل طور پر اپنا کام کیا جائے۔
How can I earn from Zareklamy? EducationFUN
The best thing for training in this regard is YouTube or training can be obtained from the main website. Along with training, it is important to consider the user experience.
اس سلسلہ میں ٹریننگ کے لیے بہتر چیز یوٹیوب ہے یاپھر مین ویب سائٹ سے بھی ٹریننگ حاصل کی جاسکتی ہے۔ ٹریننگ کے ساتھ ساتھ یوزرز کا تجربہ بھی مد نظر رکھنا ضروری ہے۔
Daraz Games
Money can also be made from long games. I haven't tried it because I'm convinced of automation. You can still confirm by searching Google on the Internet. For Example:
دراز گیمز سے بھی پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ میں نے اس کا تجربہ نہیں کیا کیونکہ میں آٹومیشن کا قائل ہوں۔ پھر بھی انٹرنیٹ پر گوگل میں سرچ کر کے آپ کنفرم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ
How can I earn money from daraz games? EducationFUN
The question is how to make money from long games? The answer is that the affiliation of games is well known and their affiliation gives a good income. But it has nothing to do with long games. By playing long games, the competition is won and then money is earned. Users can search on YouTube etc. about how to increase earning.
سوال ہے کہ دراز گیمز سے کمائی کیسے کی جائے؟ اس کا جواب یہ ملتا ہے کہ گیمز کی ایفی لیشن تو سب جانتے ہیں کہ ان کی ایفی لیشن اچھی خاصی انکم دیتی ہے۔ مگر اس میں دراز گیمز کا کوئی لینا نہیں ہے۔ دراز گیمز کو کھیل کر اس میں مقابلہ ون کیا جاتا ہے پھر پیسے ملتے ہیں۔ اس بارے میں یوزرز یوٹیوب وغیرہ پر سرچ کر سکتے ہیں کہ کس طرح ارننگ کو بڑھایا جا سکتا ہے۔
What is daraz first game? EducationFUN
This is called a popular DARAZ First Game. Long First Games are also played online.
اس کو دراز کی ایک مشہور گیم کہا جاتا ہے۔ دراز فرسٹ گیمز بھی آن لائن کھیلی جاتی ہے۔
Daraz First Games (DFG)
They say It is a platform through which people can play free games. Through this platform, people play games with their family members. Second, anyone can play these games.
کہتے ہیں۔ یہ ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے لوگ فری گیمز کھیل سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے لوگ اپنے فیملی ممبرز کے ساتھ مل کر گیمز کھیلتے ہیں۔ دوسرا یہ گیمز کوئی بھی کھیل سکتا ہے۔
How can I play 1 rupee on daraz? EducationFUN
More money is won by investing one rupee in it. I think this is a form of gambling and not permissible in Islam at all.
اس میں ایک روپے کا انویسٹ ٹائپ لگا کر زیادہ پیسے جیتے جاتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ جوا کی شکل ہے اور اسلام میں بالکل بھی جائز نہیں ہے۔
How do you play daraz games? EducationFUN
To do this, go to the Draz Games website and install the games or play them directly online. The installation method is tested in the same way as the game.
اس کے لیے دراز گیمز کی ویب سائٹ پر جا کر گیمز کو انسٹال کیا جاتا ہے یا پھر آن لائن ڈائریکٹ پلے کیا جاتا ہے۔ جس طرح کی گیم ہو اسی طرح کی انسٹالیشن کا طریقہ آزمایا جاتا ہے۔
99 DESIGNS
This website contains a variety of data. As far as website design is concerned. The site also sells its products and charges a fee for the user. Users are referred to this website to make money or an affiliate program is used. There are also company jobs for this.
اس ویب سائٹ پر مختلف قسم کا ڈیٹا موجود ہے۔ جیسا کہ ویب سائٹ ڈیزائن کے متعلقہ۔ یہ ویب سائٹ اپنی اشیاء کو سیل بھی کرتی ہے اور یوزر کی فیس بھی لیتی ہے۔ اس ویب سائٹ پر پیسے کمانے کے لیے یوزرز کو ریفر کیا جاتا ہے یا پھر ایفی لیشن پروگرام استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے لیے کمپنی کی جابز بھی موجود ہوتی ہیں۔
Upwork
Upwork is a freelancing type. It works. The user gets the job by registering in it and money is earned on completion of the work. Most of the work is done skillfully. The student must be proficient in his work. It also works and gets the next order.
اپ ورک ایک فری لانسنگ ٹائپ ہے۔ اس میں کام ہوتا ہے۔ یوزر اس میں رجسٹر ہو کر کام پکڑتا ہے اور کام کی تکمیل پر پیسے کمائے جاتے ہیں۔ اس کام میں زیادہ تر مہارت چلتی ہے۔ سٹوڈنٹ کو اپنے کام میں مہارت ہونی چاہیے۔ اس سے کام بھی ہوتا ہے اور اگلے آرڈرز بھی مل جاتے ہیں۔
Freelancer website in pakistan
Many people in Pakistan are interested in and work on freelancing. Freelancing is a huge network. Through which millions of people are earning money by working online. I think it's better to be than nothing. Money is made by working on it. But our group provides automation training. It means work and his money will last a lifetime. This is our basic idea.
بہت سے لوگ پاکستان میں فری لانسنگ کا شوق رکھتے ہیں اور اس پر کام کرتے ہیں۔ فری لانسنگ بہت بڑا نیٹ ورک ہے۔ جس کے ذریعے لاکھوں لوگ آن لائن کام کر کے پیسے کما رہے ہیں۔ میں اس کے بارے میں رائے رکھتا ہوں کہ کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے۔ اس پر کام کر کے پیسے کمائے جاتے ہیں۔ مگر ہمارا گروپ آٹومیشن کی ٹریننگ دیتا ہے۔ مطلب کام ہو اور اس کے پیسے ساری زندگی جاری رہیں۔ یہ ہمارا بنیادی نظریہ ہے۔
How to earn money online in pakistan without investment
The best way to do this is to select a group and work with them. It does not cost much to invest millions of rupees. It involves training and service charges. Obviously most of the tools that will be used for student training are not free. The group shares their value. That tool is available to every servant.
اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کوئی گروپ منتخب کر کے اس کے ساتھ کام کیا جائے۔ اس میں انوسٹمنٹ زیادہ نہیں ہوتی کہ لاکھوں روپے لگ جائیں۔ اس میں ٹریننگ ہوتی ہے اور سروسز کے چارجز ہوتے ہیں۔ ظاہر ہے جو ٹول سٹوڈنٹ کی ٹریننگ کے لیے استعمال ہوگا ان میں سے اکثر فری نہیں ہوتے۔ گروپ ان کی قیمت آپس میں بانٹ لیتا ہے۔ جس سے وہ ٹول ہر بندے کو میسر ہوتا ہے۔
Websites to earn
- Google opinion. Rewards
- Guru
- PeoplePerHour
Which app earn money?
- Savyourself
- Jeeto Paissa
- PomPak
- Freelancers
- Fiverr
Search Engine Optimization (SEO)
This work is very important. Understanding this is essential for the ranking of any website. In our group where training is given to create a website, the SEO of the website is also taught in detail and the work is done.
یہ کام بہت اہم ہے۔ کسی بھی ویب سائٹ کے رینک کے لیے اس کا سمجھ آنا ازضروری ہے۔ ہمارے گروپ میں جہاں پر ویب سائٹ بنانے کی ٹریننگ دی جاتی ہے ادھر ویب سائٹ کی ایس ای او کے بارے میں بھی تفصیل سے پڑھایا بھی جاتا ہے اور کام بھی کروایا جاتا ہے۔
- LinkedIn respects your privacy
- Online Earning through the Internet
Telemarketing
Searching for it increases the knowledge that in this job, things are sealed by contacting direct customers.
اس کے بارے مین سرچ کی جائے تو علم میں اضافہ ہوتا ہے کہ اس کام میں ڈائریکٹ کسٹمرز سے رابطہ کر کے چیزوں کو سیل کیا جاتا ہے۔
Earning online through data entry
Data entry jobs are available on the Internet. For these jobs, the user enters data through and earns money in return for entering this data.
ڈیٹا انٹری کی جابز انٹرنیٹ پر موجود ہوتی ہیں۔ ان جابز کے لیے ذریعے یوزر ڈیٹا انٹری کرتا ہے اور اس ڈیٹا انٹر کرنے کے عوض اس کو کمائی ہوتی ہے۔
Sell photos online and make money
There are large services on the Internet that take photos and seal them for your network. Along with this sale, their workers get income.
انٹرنیٹ پر بڑی سروسز ایسی موجود ہیں جو کہ فوٹو بنواتی ہیں اور اپنے نیٹ ورک کے لیے ان کو سیل کرتی ہیں۔ اس سیل کے ساتھ ساتھ ان کے ورکرز کو انکم ملتی ہے۔
Website designer
If you are a website designer then making money is not a problem for you. Creating a website and uploading it is a chore. It is common to earn money for this work. A website is an authority. Google is the first company that offers good content on its website. There are many more benefits after that. In addition, some of the methods are as follows.
اگر آپ ایک ویب سائٹ ڈیزائنر ہیں تو آپ کے لیے پیسے کمانا تو مسئلہ ہی نہیں ہے۔ ویب سائٹ بنا کر ا پ لوڈ کرنا ایک کام ہے۔ اس کام کے لیے پیسے کمانا عام بات ہے۔ ایک ویب سائٹ ایک اتھارٹی ہوتی ہے۔ جس کی ویب سائٹ پر اچھا مواد موجود ہو اس کو سب سے پہلے گوگل کمائی کے لیے آفر کرتا ہے۔ اس کے بعد اور بھی بہت سی مرعات ملتی ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ طریقے درج ذیل ہیں۔